تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

نَنْگا کَر دینا

کپڑے اُتار لینا یا اُتار دینا ، برہنہ کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا کَر دینا کے معانیدیکھیے

نَنْگا کَر دینا

nangaa kar denaaनंगा कर देना

نَنْگا کَر دینا کے اردو معانی

  • (مجازاً) عیوب ظاہر کرنا ، اصل حقیقت سامنے لانا ، برسرعام لانا ، دکھانا ؛ تشہیر کرنا
  • زیور اتار لینا نیز غلاف یا اوپر کا کپڑا اُتار لینا
  • (مجازاً) لوٹ لینا ، مال و اسباب چھین لینا ؛ کنگال کر دینا ، سب کچھ لے لینا نیز نہتا کر دینا
  • کپڑے اُتار لینا یا اُتار دینا ، برہنہ کر دینا
  • بے عزت کرنا ، بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ۔

नंगा कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ ज़ेवर उतार लेना नीज़ ग़लाफ़ या ऊपर का कपड़ा उतार लेना
  • ۵۔ (मजाज़न) लूट लेना, माल-ओ-अस्बाब छीन लेना , कंगाल कर देना, सब कुछ ले लेना नीज़ निहत्ता कर देना
  • ۳۔ (मजाज़न) उयूब ज़ाहिर करना, असल हक़ीक़त सामने लाना, बरसर-ए-आम लाना, दिखाना , तशहीर करना
  • ۴۔ बेइज़्ज़त करना, बदनाम करना, रुसवा करना
  • ۱۔ कपड़े उतार लेना या उतार देना, ब्रहना कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words