تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگا جُھولی" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

بَہ عِوَض

(کسی دوسری چیز یا بات کے) بجائے، بدلے میں، جگہ پر، کے بدلے، کی جگہ

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگا جُھولی کے معانیدیکھیے

نَنگا جُھولی

na.ngaa-jholiiनंगा-झोली

اصل: ہندی

وزن : 1222

دیکھیے: نَنگا جُھوری

نَنگا جُھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ننگا جھوری، تلاشی
  • کپڑے اُتارنا اور جھٹکنا، (مجازاً) چوری کا مال تلاش کرنے کے لئے لی جانے والی تلاشی، وہ تلاشی، جو کارخانوں میں مزدوروں کی لیتے ہیں تاکہ کوئی چیز چُرا کر نہ لے جائیں (عموماً) جامہ تلاشی، تلاشی

English meaning of na.ngaa-jholii

Noun, Feminine

  • searching, frisking

नंगा-झोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोई हुई चीज़ ढूँढ़ने के उद्देश्य से संदेहवश किसी के कपड़े आदि उतरवाकर अथवा यों ही अच्छी तरह यह देखना कि उसने कोई चीज़ अंदर छिपाकर रखी तो नहीं है, कपड़ों की तलाशी, जामातलाशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگا جُھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگا جُھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone