تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"namby-pamby" کے متعقلہ نتائج
namby-pamby کے لیے اردو الفاظ
namby-pamby کے اردو معانی
صفت
- [ایڈیسن کے زمانے کے کسی قدر کمتر شاعر ایمبروس فلپ کے نام پر حقارتاً وضع کردہ] مصنوعی طور پر بُزدل
- کمزور جذبات کا حامل
- روکھا پھیکا
- بے مزہ
- بے کیف
اسم
- طاقت اور کردار سے محروم شخص
- کمزور شخص
namby-pamby के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- [एडीसन के ज़माने के किसी क़द्र कमतर शा'इर ऐंब्रोस फ़िलिप के नाम पर हक़ारतन वज़'-कर्दा] मसनू'ई तौर पर बुज़दिल
- कमज़ोर जज़्बात का हामिल
- रूखा फीका
- बे-मज़ा
- बे-कैफ़
संज्ञा
- ताक़त और किरदार से महरूम शख़्स
- कमज़ोर शख़्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (namby-pamby)
namby-pamby
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔