تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک زار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک زار

وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

نَمَک زار کَرنا

نہایت نمکین کر دینا ، بہت سارا نمک بھر دینا ؛ بہت ایذا دینا

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہْر کَرنا

کھانے میں نمک زیادہ ڈالنا ، نمک بہت تیز کر دینا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہر ہو جانا

۔لازم۔ (مراۃ العروس) کوئی کہتا ہے دال میں نمک زہر ہوگیاہے۔

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک زار کَرنا کے معانیدیکھیے

نَمَک زار کَرنا

namak-zaar karnaaनमक-ज़ार करना

محاورہ

نَمَک زار کَرنا کے اردو معانی

  • نہایت نمکین کر دینا ، بہت سارا نمک بھر دینا ؛ بہت ایذا دینا

नमक-ज़ार करना के हिंदी अर्थ

  • निहायत नमकीन कर देना, बहुत सारा नमक भर देना , बहुत ईज़ा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک زار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک زار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone