تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمَک اَفشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک اَفشاں کے معانیدیکھیے
نَمَک اَفشاں کے اردو معانی
صفت
- نمک چھڑکنے والا، (مجازاً) تکلیف میں اور تکلیف پہنچانے والا
شعر
آج تھی شب کو بہت داغ جگر میں سوزش
کہتی تھی ان کی ملاحت نمک افشاں ہم تھے
زخم کمبخت جی چرانے لگا
نمک افشاں ہوا کرے کوئی
آ آ کے اپنی اپنی سناتا ہے ہر کوئی
زخم جگر پہ ہیں نمک افشاں نئے نئے
English meaning of namak-afshaa.n
Adjective
- salt-sprinkler
नमक-अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नमक छिड़कने वाला (घाव पर), (प्रतीकात्मक) तकलीफ़ में और तकलीफ़ पहुंचाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمَک اَفشاں)
نَمَک اَفشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔