تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز" کے متعقلہ نتائج

پِنْہاں

پوشیدہ، چھپا پوا، خفیہ

پِنْہاں شِکَنْج

من ہی من دکھی ہونے والا، اپنے دکھ کو ظاہر نہ کرنے والا

پِنْہاں شِکَنجی

اپنے دکھ ظاہر نہ کرنا، من ہی من گھلنا

پِنہانا

پنہانا، پہنانا

پِنْہانی

پنہاں

پَنْہانا

پنانا، دوہنے سے پہلے تھنوں کو پانی دے کر اور مل کر نرمانا

درد پنہاں

پوشیدہ دکھ، درد، تکلیف

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

غَمِ پِنْہاں

روحانی دکھ یا اذیت، باطنی تکلیف، اندرونی دکھ

زَخْمِ پِنْہاں

اندرونی زخم، دل کا زخم، محبت کا زخم

راز پِنْہاں ہونا

بھید پوشیدہ ہونا ، چھپا ہوا ہونا ، مخفی ہونا .

سوز پِنْہاں

دل میں لگی ہوئی آگ ، ایسی تکلیف یا جلن جو ظاہر نہ ہو

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

آتِشِ پِنْہاں

(مجازاً) عشق و محبت

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

عِشْق و مُشْک پِنْہاں نَمِی شَوَد

عشک اور مشک ضرور ظاہر ہوجاتے ہیں

پَرْدَۂ خاک میں پِنْہاں ہونا

پَناہِنْدَہ

پناہ مان٘گنے والا، پناہ مان٘گا ہوا.

panhandle

شمالی امریکا زمین کی کوئی پٹی جو ایک ریاست کی عملداری میں ہو اور کسی برابر والی ریاست میں اندر تک چلی گئی ہو۔.

پانی ہونا

آسان یا سہل ہو جانا

پَنْہا آنا

دودھ اترنا ، جوش پیدا ہونا ، پنہانا (رک) کا نتیجہ ظاہر ہونا.

پَناہ نِہیں

اس سے مفر نہیں، نہایت شدید ہے، محفوظ رہنے کا امکان نہیں، بچ نہیں سکتے.

پَونہُونچْنا

رک : پہن٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز کے معانیدیکھیے

نَماز

namaazनमाज़

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

نَماز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ اہل ِاسلام کی ایک فرض عبادت اور اہم رکن کا نام جو دن میں پانچ وقت مقررہ رکعات اور طریقے سے پابندیء وقت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے ، صلوٰۃ ۔
  • ۲۔ (مجازاً) اظہارِ بندگی و خدمت ، عاجزی ؛ بندگی ، پرستش ، عبادت ، پوجا نیز سجدہ
  • ۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ
  • ۴۔ فکر ؛ فرماں برداری ۔

شعر

English meaning of namaaz

Noun, Feminine

  • the prayers prescribed by Islam

नमाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों की इबादत, सेवा, पूजा अर्चना, मुसलमानों की प्रार्थना या उपासना की एक पद्धति जो दिन में पाँच बार करने का विधान है, ईशवंदना

نَماز سے متعلق دلچسپ معلومات

نماز پورب میں اکثر لوگ اول مکسور بولتے ہیں، لیکن دوسرے علاقوں میں عام طور پر یہ لفظ اول مفتوح بولا جاتا ہے۔ یہی تلفظ صحیح ہے۔ اول مکسور کو پورب کا مقامی تلفظ کہہ سکتے ہیں، لیکن اوروں کو اس طرح نہ بولنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone