تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمازِ جَنازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ جَنازَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 122122
موضوعات: اسلام
نَمازِ جَنازَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے
شعر
باوا کی جب نماز جنازہ پڑھی گئی
مسجد سے دور بیٹا ٹہلتا دکھائی دے
عوض نماز جنازہ کے میرے لاشے پر
تمام قصۂ مہر و وفا بیان ہوئے
English meaning of namaaz-e-janaaza
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the funeral service of the Muhammadans
नमाज़-ए-जनाज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह नमाज़ जो मुसलमानों के जनाज़े पर मृतक की आत्मा की शान्ति के लिए पढ़ी जाती है, अंतिम संस्कार के लिए प्रार्थना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمازِ جَنازَہ)
نَمازِ جَنازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔