تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمازِ عِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ عِید کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: اسلام
نَمازِ عِید کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دو رکعت واجب نماز جو عید الفطر اور عیدالاضحی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں
شعر
نماز عید کئی سال سے نہ پڑھ پایا
بہ نام موت کوئی خوف عید گاہ میں ہے
English meaning of namaaz-e-'iid
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- Eid prayers
नमाज़-ए-'ईद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईद की नमाज़ जो दो रकात होती है, वह नमाज़ जो ईद के दिन ईदगाह में अदा की जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمازِ عِید)
نَمازِ عِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔