تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلِنی" کے متعقلہ نتائج

نَلِنی

ایک ہندی بحر کا نام جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں پانچ سگن (فعلن) ہوتے ہیں ؛ بھر مرادلی یا من ہرن چھند

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلِنی کے معانیدیکھیے

نَلِنی

naliniiनलिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

نَلِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہندی بحر کا نام جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں پانچ سگن (فعلن) ہوتے ہیں ؛ بھر مرادلی یا من ہرن چھند
  • بہشتی یا آسمانی گروہوں کی ایک شاخ ؛ نتھنے کا ایک متصوفانہ نام (ناک کا بایاں) نتھنا ؛ ناریل کی شراب
  • راجہ اندر کا پایہء تخت ؛ دیوگنگا ، گنگا کی ایک دھارا
  • کنول (لاط : Nelumbium Specio Sum) ؛ کنول کے پھولوں کا جھنڈ ؛ تالاب جس میں کنول کھلتے ہوں یا کھل سکتے ہوں ؛ کنول کے پھولوں سے بھری ہوئی جگہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नलिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह देश या स्थान जहाँ कमल अधिकता में होते हों
  • पुराणानुसार गंगा की एक धारा का नाम, देवगंगा
  • राजा के सिंहासन का भीतरी पाया
  • एक प्रकार का गंध-द्रव्य
  • नाक का बायाँ नथना
  • एक प्रकार का छंद
  • नारियल की शराब
  • कमलों का समूह
  • कमलिनी, कमल
  • कमलनाल
  • इंद्रपुरी
  • नदी

نَلِنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone