Search results
Saved words
Showing results for "nakvaa"
Meaning ofSee meaning nakvaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of nakvaa
Noun, Masculine
- a disease of the nose
- eye of a needle
- the nose
- the point of anything
नकवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = नाक।
- = नाका।।
- नया निकला हुआ अंकुर
نَکوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناک
- ناک کی ایک بیماری
- سوئی کا ناکا، سوئی کا سوراخ
- (پیشہ کانٹا سازی) ترازو کے پلڑے کی ڈوریوں کو ڈنڈی کے سرے سے باندھنے کا بند، ترازو کی ڈنڈی کا سوراخ
- (زین سازی) گھوڑے کے چہرے کے ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی تھوتھنی کے بیچ میں حلقہ کیے رہتا ہے جھئو
- (نباتیات) پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے، بیج کا پھٹاؤ، وہ سوئی کی مانند شاخ جو پہلے پہل بیج سے نکلے، اکھوا
- فرج زن کا وہ ابھرا ہوا گوشت جو وسط فرج میں ہوتا ہے اور اس میں ایک سوراخ ہوتا ہے
Rhyming words of nakvaa
Showing search results for: English meaning of nakva, English meaning of nakwa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (nakvaa)
nakvaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone