Search results
Saved words
Showing results for "chakvaa"
Meaning ofSee meaning chakvaa in English, Hindi & Urdu
چَکْوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھن٘ور ، گرداب .
- جولاہوں کی چرخی اور نٹائی میں لگی ہوئی بان٘س کی چھڑی ؛ (کتائی) چرخے کا پہیا جو مال کے ذریعے تکلے کو گھماتا ہے اس کو بعض مقامات پر پھرکی اور پھرئی بھی کہتے ہیں .
- گھیرا ، باڑھ جو چندوے کے چاروں طرف لگائی جائے .
- ہاتھ سے کچھ بڑھائی ہوئی آٹے کی لوئی.
- ایک بہت اونْچا پیڑ جو مدھیہ پردیش جنوبی بھارت اور چٹگاؤں کی طرف بہت ملتا ہے اس کی چھال کچھ سیاہی مائل سفید یا بھوری ہوتی ہے ، اس کے پتے چمڑا سجھانے میں کام آتے ہیں .
- ایک قسم کا آبی پرند جو ہنس کی جنس سے ہے (اس کی لمبائی ہاتھ بھر تک ہوتی ہے ، اس کے جسم پر کئی مختلف رنگوں کا ملاپ یا میل دکھائی دیتا ہے ، پیٹھ اور چھاتی کا رنگ پہلا اور پیچھے کی طرف کا گہرا ہوتا ہے ، کسی کے بیچ بیچ میں کالی اور لال دھاریاں بھی ہوتی ہیں دُم کا رنگ کچھ سبزی مائل ہوتا ہے . کہیں کہیں ان رنگوں میں فرق ہوتا ہے ، اس کا جوڑا دن بھر ساتھ رہتا ہے اور رات کو جدا ہوجاتا ہے) ، سرخاب ؛ لاط :Anascasarca.
Rhyming words of chakvaa
Showing search results for: English meaning of chakva, English meaning of chakwa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chakvaa)
chakvaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone