تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا" کے متعقلہ نتائج

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگا ہے

لو لوہے ، تماشے کی چیز ہے ، احمق ہے .

بھاگا دَوڑی

رک : بھاگ دوڑ .

بھاگا آنا

جلدی سے آنا، بے چین ہو کر ایک دم آ جانا، دوڑتے ہوئے آنا

بھاگا بھاگ

بھاگڑ ، بھگدڑ ، فرار ، بھاگنے کی ہل چل .

بھاگا جانا

بہ عجلت روانہ ہو جانا ، جلدی چلا جانا ؛ قبضے اختیار یا ہاتھ سے نکل جانا ؛ ساقط ہو جانا .

بھاگ اُٹھنا

run away, take to heels

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاگ ہار

(ریاضی) تقسیم کا عمل .

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

آیا رمضان بھاگا شیطان

نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا کے معانیدیکھیے

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

nakTe ne paadaa ghar ghar bhaagaaनकटे ने पादा घर घर भागा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا کے اردو معانی

  • بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

Urdu meaning of nakTe ne paadaa ghar ghar bhaagaa

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf aur beshram aadamii apnii burii baat bhii sab ko faKhar se bataataa hai

नकटे ने पादा घर घर भागा के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ और बेशरम आदमी अपनी बुरी बात भी सब को फ़ख़र से बताता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاگا

بھاگتا ہوا ، بھاگا ہوا ، فراری ، مفرور .

بھاگا ہے

لو لوہے ، تماشے کی چیز ہے ، احمق ہے .

بھاگا دَوڑی

رک : بھاگ دوڑ .

بھاگا آنا

جلدی سے آنا، بے چین ہو کر ایک دم آ جانا، دوڑتے ہوئے آنا

بھاگا بھاگ

بھاگڑ ، بھگدڑ ، فرار ، بھاگنے کی ہل چل .

بھاگا جانا

بہ عجلت روانہ ہو جانا ، جلدی چلا جانا ؛ قبضے اختیار یا ہاتھ سے نکل جانا ؛ ساقط ہو جانا .

بھاگ اُٹھنا

run away, take to heels

بھاگ ہاری

حصہ دار

بھاگ ہار

(ریاضی) تقسیم کا عمل .

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

بے وقوف اور بے شرم آدمی اپنی بُری بات بھی سب کو فخر سے بتاتا ہے

آیا رمضان بھاگا شیطان

نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکٹے نے پادا گَھر گَھر بھاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone