تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکسِیر پُھوٹنا" کے متعقلہ نتائج

نَکْسِیْر

ایک قسم کا مرض جس میں گرمی وغیرہ کی وجہ سے ناک سے خون بہتا ہے، ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض، جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف

نَکْسِیر چُھڑانا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَکسِیر پھوڑنا

ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نَکسِیر چَلنا

رک : نکسیر پھوٹنا ۔

نکسیر نہ چلنا

بال بیکانہ ہونا، ذرا بھر بھی نقصان ہونا

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

نَکسِیر بھی نَہِیں پُھوٹی

ذرا بھی نقصان نہ ہوا، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی، بال تک بیکا نہ ہوا

نَکسُور

ناک میں سے ہوا نکلنے کی آواز ، ہوا جو ناک کے راستے نکلے

نیک آثار

رک : نیک اختر ، خوش قسمت ، بختاور ، خوش طالع ، اقبال مند ، بھاگوان

نَقَصُّر

گھٹاو ، کمی ، گھٹنے یا کم ہونے کی حالت .

نَو کَشِید

(لفظاً) نیا کھینچا ہوا (عموماً) نئی کھینچی ہوئی ، نئی مقطر کی ہوئی (شراب کے لیے مستعمل) ۔

نیک سِیرَت

اچھے کردار کا حامل، نیک اطوار

نیک سِیرَتی

نیک سیرت ہونا ، اچھے کردار کا حامل ہونا ، خوش اطواری ۔

نیک شِعار

نیک خصلت، نیک کردار، شریف

نُقْصُ الدَّم

(طب) جسم میں خون کا کم ہو جانا ، خون کا ناقص ہو جانا جین) کے ہم جگتے نقص الدم(Anemia) کے باعث فوت ہو جاتے ہیں ۔

نیک سَرِشْت

پاک طینت، پاک باطن، نیک طبیعت

نَقْش آرائی

بیل، بوٹے سے سجانا، قلم کاری، خوبصورت تحریر

نَقْشِ دِیوار بَننا

بے حس و حرکت بن جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا ؛ حیران و ششدر ہو جانا ۔

نَقْش اَرزَنگ

رک : نقش ارژنگ ۔

نِکو سِرَشتی

نیک سیرتی ، پاک طینتی ، نیک مزاجی ۔ ذکر کیا یاں گنہ کی زشتی کا

نِکاس دینا

نکال دینا ۔

نیک صُورَت

जिसकी शक्ल सुन्दर हो, शुभदर्शन, जिसकी सूरत पर बुजुर्गी बरसती हो।

نیک سِیرَت ہونا

نیک کردار ہونا ، اچھے اخلاق والا ہونا ۔ ۔

ناک کی سِیدھ

آگے ، ٹھیک سامنے ، سیدھے خط میں ، بالکل سیدھے ، بغیر دائیں بائیں مڑے ہوئے

نِکو سِیرَت

اچھے اخلاق والا ، نیک خصلت ، اچھی طبیعت والا ۔

ناک سِیدھی ہونا

مان جانا، غصہ دُور ہو جانا، رضا مند ہو جانا

نَقْْشِ دِیوار ہونا

حیران رہ جانا ، سکتے کے عالم میں آجانا ، انتہائی حیرانی سے بے حس و حرکت ہو جانا ، سخت حیران ہو جانا ، چپ چاپ ہو جانا ۔

نَقْش دَوام

ہمیشہ قائم رہنے والا نشان

ناک سِیدھی نَہ رَہنا

ہمہ وقت تیوریوں پر بل رہنا ، بات بات پر بگڑ جانا

نَقْشِ دِیوار بَنا دینا

جامد و ساکت بنا دینا ؛ حیران کر دینا ۔

نَقشَہ رَہنا

کیفیت برقرار ہونا ، حال پر قائم رہنا ۔

نا کَشِیدَہ

جو کھینچا نہ گیا ہو، جو سر نہ ہوا ہو (نالہ وغیرہ)

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

نیکُو سِیرَت

نیک سیرت ، اچھی خصلت والا

نَقْشِ دِیوار بَن جانا

نَقْْشِ دِیوار ہو جانا

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

نُقْص رَہ جانا

کمی رہ جانا ، خامی یا کسر رہ جانا ۔

نَقْشِ اَرژَنگ

معروف مصور مانی کی تصاویر کا مرقع ۔

نا کُشُودَہ

جو کھولا نہ گیا ہو، جو ظاہر نہ کیا گیا ہو، پوشیدہ، مخفی

نَقْش دار

وہ جس پر نقش بنے ہوئے ہوں ، منقش ، نقشی ، بیل بوٹے دار ، پھول دار ۔

نَقْش حَیرَت بَنانا

حیرت کی تصویر بنا دینا ؛ بہت حیران کر دینا ، متحیر کر دینا ۔

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

نَقْش دِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

نَقشَہ دینا

(عو) دھوکہ دینا ، بہانہ بازی کرنا.

نَقْش دِیوار بَنا رَہنا

ہر وقت حیرت زدہ یا سرا سیمہ رہنا، ہر وقت چپ چاپ رہنا، سکتے کے عالم میں رہنا .

نَقْشِ دِل کَرنا

دل پر کندہ کرنا، دل پر اثر کرنا، (نقش دل، کنایہ ہے یقین سے)، دل میں بیٹھ جانا

نَقْشِ دِل ہونا

نقش دل کرنا کا لازم، دل پر ثبت ہونا، دل پر کندہ ہونا، بہت اثر ہونا

نَقْش حَیرَت بَننا

بہت حیرت زدہ ہو جانا ،متعجب ہو جانا ۔

نُقْص دُور کَرنا

کمی پوری کرنا ، خرابی دور کرنا

نَقشَہ رَقَم کَرنا

نقشہ بنانا ، نقشہ کھینچنا

نَقْش دھویا جانا

نقش محو کیا جانا ، کوئی نشان مٹایا جانا ، کسی چیز کا اثر ختم ہونا

نُقْصِ رَوانی

(عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے با وجود مصرع میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا ، کلام کا یہ عیب نقص روانی کہلاتا ہے

نا کُشُودَنی

جو کھولا نہ جا سکے ؛ جو حل نہ کیا جا سکے ۔

نَقشَہ دِکھانا

رنگ دکھانا ، عالم ظاہر کرنا ، انداز دکھانا ۔

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

ناک کی سِیدھ میں

just in front, in straight line following the nose

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکسِیر پُھوٹنا کے معانیدیکھیے

نَکسِیر پُھوٹنا

naksiir phuuTnaaनकसीर फूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَکسِیر پُھوٹنا کے اردو معانی

  • ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

Urdu meaning of naksiir phuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak se Khuun aanaa, marz raaph ka pesh aanaa

English meaning of naksiir phuuTnaa

  • to bleed at the nose

नकसीर फूटना के हिंदी अर्थ

  • नाक से ख़ून आना, मर्ज़ राफ का पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکسِیر پُھوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکسِیر پُھوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone