تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخشَب" کے متعقلہ نتائج

نَخشَب

ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

نَخشَبی

نخشب سے متعلق ، نخشب کا رہنے والا

مَہ نَخشَب

ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخشَب کے معانیدیکھیے

نَخشَب

naKHshabनख़शब

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَخشَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

شعر

Urdu meaning of naKHshab

  • Roman
  • Urdu

  • turkistaan ka vo shahr jahaa.n ravaa.etaa hakiim ata iban-e-muqannaa ne tilsam se ek chaand nikaalaa tha, jo १२ mel ilaaqa ko roshan kartaa tha

English meaning of naKHshab

Noun, Masculine, Singular

  • ancient city of Turkistan, where Muqanna, a sorcerer, is said to have created an artificial moon

नख़शब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तुर्किस्तान एक नगर जहाँ से हकीम इब्नेअता (मुक़न्ना) ने एक चाँद निकाला था जो १२ मील रोशनी फेंकता था

نَخشَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخشَب

ترکستان کا وہ شہر جہاں روایتا ً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا، جو ۱۲ میل علاقہ کو روشن کرتا تھا

نَخشَبی

نخشب سے متعلق ، نخشب کا رہنے والا

مَہ نَخشَب

ماہِ نخشب، چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ مقنع نے اجزاے سیمابی کی ترکیب سے بناکر روشن کیا تھا، یہ چاند چار ماہ تک رات کو اس کنویں سے جو کوہ سیام کے دامن میں واقع تھا نکلا کرتا اور چار فرسنگ تک علاقے کو روشن کردیتا، مراد: حسین و جمیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخشَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخشَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone