تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخْرَہ" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْرَہ کے معانیدیکھیے

نَخْرَہ

naKHraनख़रा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: نَخْرا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَخْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

شعر

Urdu meaning of naKHra

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n aur maashuuqo.n kii harkaat-o-sakanaat, ishvaa, Gamzaa karishma, naaz, ada, Garuur, Thusaa, banaavaTii Gussaa, naaz bardaarii karaane ka hiila, dhoka, makar, chaal, fareb

English meaning of naKHra

Noun, Masculine

  • coquetry, blandishment, amorous playfulness, airs, affectation, pretence

नख़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाज़, अदा, ग़रूर, ठसा, बनावटी ग़ुस्सा, नाज़ बर्दारी कराने का हीला, धोका, मकर, चाल, फ़रेब, चोचला, चुलबुलापन, चंचलता, विलास चेष्टा, एक प्रकार का अभिनय, किसी का आग्रह टालने के लिए दिखावटी इनकार

نَخْرَہ کے مترادفات

نَخْرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

اُولُو الاَجنِحَہ

परोंवाला, फ़िरिश्तः ।

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone