تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَخلِ اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَخلِ اُمِّید کے معانیدیکھیے
نَخلِ اُمِّید کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- امید کا درخت
شعر
نخل امید میں نہ پھول نہ پھل
شجر بے بہار سا ہے کچھ
محبت نے چھوڑا یہ طرفہ شگوفہ بہار جوانی بھی دل نے نہ دیکھی
ابھی پھولنے پھلنے کے دن کہاں تھے مگر کٹ گئی نخل امید کی جڑ
نخل امید سبز ہے امجدؔ
لاکھ جھکڑ چلا کئے لو کے
English meaning of naKHl-e-ummiid
- tree of hope
नख़्ल-ए-उम्मीद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आशा का वृक्ष
نَخلِ اُمِّید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَخلِ اُمِّید)
نَخلِ اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔