تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَخل جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل جاں کے معانیدیکھیے
نَخل جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم انسانی
شعر
کتنے موسم کتنے روز و شب لہو کرنے پڑے
نخل جاں کو حامل برگ و ثمر کرتے ہوئے
کھڑا ہے دشت ہستی میں اگرچہ نخل جاں لیکن
گل گویائی باقی ہے نہ کوئی برگ بینائی
نخل جاں پہ جو برستا تیرا بادل مریمؔ
کچھ تو کم بدن کی یہ تشنہ دہانی ہوتی
English meaning of naKHl-e-jaa.n
Noun, Masculine
- tree of life, the human body
नख़्ल-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मानव शरीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَخل جاں)
نَخل جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔