تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَک توڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَک توڑے کے معانیدیکھیے
نَک توڑے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- نک توڑا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، ناز نخرے ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نکتوڑے توڑنا وغیرہ ۔
- نکتوڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ںاک توڑا، حرکت بین، ناز و نخرہ، رنجش بے جا یعنی آزاردگی، کلام طنز جو ناک چڑھا کر بولا جائے، بولی ٹھولی، نظر تحقیر، نخوت، غمزے، غرور، گھمنڈ
شعر
اٹھاویں کیوں نہ نکتوڑے کہ ہم چاکر ہیں الفت کے
وگرنہ تم سے عالم میں ہیں بہتیرے میاں صاحب
قتل کرتا ہے تو جو حاتمؔ کو
کون اٹھاوے گا تیرے نکتوڑے
English meaning of nak-to.De
Noun, Masculine, Plural
- 'turning up the nose, ' sneering sneer, arrogant
नक-तोड़े के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَک توڑے)
نَک توڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔