تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیرَنْگِیٔ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنْگِیٔ عالَم کے معانیدیکھیے
نَیرَنْگِیٔ عالَم کے اردو معانی
اسم
- زمانے کا فسوں اور شعبدہ، انقلاب روزگار
شعر
سیر نیرنگی عالم کی نظر آ جائے
میری آنکھوں میں اگر آ کے رہو تل کی طرح
نیرنگی عالم نے رازیؔ وہ تلخ حقائق بخشے ہیں
وہ اپنی کہانی بھول گئے میں اپنا فسانہ بھول گیا
English meaning of nairangii-e-'aalam
Noun
- the colourful world,
- The vicissitudes of times, fickleness or change fulness of the world.
नैरंगी-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- संसार की रंगीनियाँ, मनलुभावन संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیرَنْگِیٔ عالَم)
نَیرَنْگِیٔ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔