تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا" کے متعقلہ نتائج

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

بے تمیز اور اِترانے والے یا لیاقت سے زیادہ شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں یا جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو تو اس کی نسبت کہتے ہیں

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلَہ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے

کَد کی تیلَن کَد کا پَلا

بہت حقیر ، جس کی کوئی قیمت نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا کے معانیدیکھیے

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

na.ii telan kaaTh kaa palaaनई तेलन काठ का पला

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا کے اردو معانی

  • اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے
  • بے تمیز اور اِترانے والے یا لیاقت سے زیادہ شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں یا جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو تو اس کی نسبت کہتے ہیں
  • نالائق بدتمیزی پہ اِتراتا ہے

नई तेलन काठ का पला के हिंदी अर्थ

  • बेतमीज़ और इतराने वाले या लियाक़त से ज़्यादा शेखी मारने वाले की निसबत बोलते हैं या जब कोई शख़्स किसी काम को सीखना शुरू करे और सामान दरुस्त ना हो तो इस की निसबत कहते हैं
  • नालायक़ बदतमीज़ी पे इतराता है
  • अनाड़ी का काम भी निराला होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی تیلَن کاٹھ کا پَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words