تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی قَدر" کے متعقلہ نتائج

نَئِی قَدر

نیا اصول ، جدید معیار ۔

نَئِی نَئِی ہونا

نئی چیزیں چاہنا ، نئی بات ہونا ۔

نَئِی کَہنا

بالکل انوکھی بات کرنا ، نئی بات کہنا

نَئِی ہونا

انوکھی بات ہونا

نَئِی ہَیئَت

نئی صورت ، نیا رنگ ڈھنگ ۔

نَئِی جِہَت

نیا رُخ، نئی سمت

نَئِی کہی

انوکھی بات کہی

نَئِی ہَوا

زمانے کا جدید چلن، جدّتِ معاشرت

نَئِی تَہذِیب

نئی معاشرت، جدید تہذیب، نیا رہن سہن

نَئِی لَہَر آنا

ردّ و بدل ہونا ، تبدیلی آنا ۔

نَئِی ہو جانا

تازہ ہو جانا ۔

نَئِی بات کَہنا

لطیفہ کہنا، عجب بات کہنا، انوکھی بات کہہ دینا

نَئِی راہ نِکالْنا

نیا راستہ اختیار کرنا، کسی چیز میں جدت پیدا کرنا، تخلیقی سوچ اختیار کرنا، انوکھا یا تازہ خیال پیش کرنا

نَئِی جُوتی پَہَننا

نئی شادی کرنا

نَئِی ہَوا چَلنا

نئے طور طریقوں کے اثرات پڑنا ، جدید تہذیب کے اثرات پڑنا ۔

مُعَیَّن قَدر

مقررہ یا طے شدہ قدر ۔

نَئِی مَعلُوم ہونا

تازہ نظر آنا ، جدید لگنا ؛ نئی محسوس ہونا ۔

نَظَرِیَّۂ قَدر

(معاشیات) اشیا کا تبادلہ اشیا سے

نَئِی راہیں کُھلْنا

نئی راہیں کھول دینا (رک) کا لازم ۔

نَئِی لَہَر پَیدا کَرنا

تبدیلی لانا ، جدت اختیار کرنا ؛ نئی بات یا طور طریقہ پیدا کرنا ، نیا ولولہ پیدا کرنا ۔

نَئِی راہ اِختِیار کَرنا

انوکھی بات پیدا کرنا ؛ جدید طریقہ یا انداز اپنانا ۔

نَئِی سَمت میں بَہنا

جدّت اختیار کرنا ؛ نیا رخ اختیار کرنا ۔

نَئِی راہ تَلاش کَرنا

رک : نئی راہ نکالنا ۔

نَئِی دُنیا پَیدا ہونا

نیا عالم ہونا ، انوکھی کیفیت ہونا ۔

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

نَئِی راہیں کھول دینا

نیا راستہ دکھانا، نئی بات سمجھانا

نَئِی نائِن بانْس کی نَہَرنی

جب کوئی شخص کسی کام کو سیکھنا شروع کرے اور سامان درست نہ ہو نیز بے تمیز اور بڑے اِترانے والے کی نسبت بھی بولتے ہیں

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

نَئِی راہ مُتَعَیَّن کَرنا

لائحہء عمل تیار کرنا ۔

نَظَرِیَّۂ قَدر و اِختِیار

(علم کلام) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ کہ آیا انسان اپنے افعال و اعمال اور ارادے میں مجبور ہے یا آزاد و مختار

نَئِی شاہ راہ پَر ڈالْنا

جدّت اختیار کرنا، نیا رخ دینا

نا قَدر

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے، جو کسی کی قدر نہ سمجھے، نالائق

قَدر کرنا

کسی شخص یا چیز نیز جگہ وغیرہ کی اہمیت کو محسوس کرنا، عزت افزائی کرنا، ہنر کی داد دینا، قدردانی کرنا

نَئِی

ابھی کی، ابھی ابھی کی، ترت کی

نَئِی نَئِی باتیں

نرالی باتیں ؛ جدید اُمور ؛ نئی چیزیں ۔

نَئِی دُنیا میں داخِل ہونا

شادی ہونا ۔

نا قَدر دان

قدر ناشناس، جو کسی کی اہمیت، اہلیت یا مرتبہ نہ پہچانے

نا قَدر دانی

ناقدر شناسی، اہلیت، مرتبے اور اہمیت سے عدم واقفیت، ہنر کی داد نہ دینا، صلاحیت یا لیاقت کو نہ جاننا، بڑائی، مرتبے اور بزرگی کا خیال نہ رکھنا، وقعت و منزلت سے قصداً ناآشنائی

نَئِی رَوشنی

۔نئی تہذیب۔ زمانۂ حال کی شائستگی۔

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

نَئِی دَولَت

اعلیٰ قسم کی نعمت، دولت مندی

نَئِی نَئی

(نیا نیا (رک) کی تانیث) بالکل نئی ، جدید ترین ، تازہ ترین ۔

نَئِی لانا

نئی تازہ سوچ یا بات پیدا کرنا ، انوکھی ترکیب اختیار کرنا۔

نَئِی لَگنا

ہشاش بشاش اور خوبصورت محسوس ہونا ؛ ترو تازہ نظر آنا ۔

نَئِی رُوح

نیا جذبہ ، نیا جوش ۔

نَئِی چال

چالاکی ، شرارت کی باتیں

نَئِی نَسل

نوجوان طبقہ ، نئی پود ، نئی تانتی ، نوجوان نسل ۔

نَئِی طَرز

جدید وضع ، نیا انداز ۔

نَئِی سُوجھی

انوکھی بات یا ترکیب خیال میں آئی، انوکھی بات سوجھی

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

نَئِی فَضا

جدید انداز ، نیا ماحول ۔

نَئِی نَویلی

نئی نئی، بالکل نئی نیز نو بیاہتا، چند روز کی بیاہی دُلہن، انوکھی، نرالی، عجیب، غیر استعمال شدہ، مجازاً: نوجوان عورت، ناتجربہ کار، بالی بھولی

نَئِی سُنانا

نئی بات بیان کرنا ، عجیب و غریب اور انوکھی خبر لانا ۔

نَئِی سُوجْھنا

نئی بات سجھائی دینا ؛ نئی اُپچنا ، اچھوتا خیال آنا ۔

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

نَئِی پَڑنا

نئی افتاد نازل ہونا ، کسی نئی دشواری میں مبتلا ہونا ۔

نَئِی اَوَستھا

نوعمری ، کم سنی ، صغرسنی ، خردسالی ، نابالغی

نَئِی چِیز

نئی بات، جدید چیز

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی قَدر کے معانی

نَئِی قَدر

na.ii-qadrनई-क़द्र

رائے زنی (نَئِی قَدر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی قَدر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیا اصول ، جدید معیار ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔