تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی پَود" کے متعقلہ نتائج

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَودَہ

رک : پودا.

پودِینَہ کا سَت

جوہر پودینہ ، پیپرمنٹ (Peppermint) .

پَودَہ گاہ

بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری ؛ وہ جگہ جہاں پنیری لگائی جائے ؛ نرسری .

پودْنے

پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

پودْنے کی ضامْنی ہی کیا

ادنیٰ کی بات کا کیا اعتبار ہے .

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پودَک

پرم گرم نامی پشمینے کی ایک قسم .

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پود جمانا

پودا لگانا، (کنایۃً) بنیاد قائم کرنا، مطلب براری کی تدبیر کرنا

پَود لَگانا

رک : پود جمانا .

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پودنا سا

۔صفت۔ (بیگمات)۔ دہلی۔ چھوٹا سا۔ ذرا سا۔ (فقرہ) بی ہمسائی کا بچہ ماشاء اللہ پودناسا پھدکتا پھرتا ہے۔

پَودھ

نسل، اولاد، خاندان

پودِینے کا سَت

peppermint

پودینا

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَودَر

(کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .

پَودھا

رک : پودا معنی نمبر ۱ ، ۲ .

پوددار

فوطہ دار ، خزانچی ، محصول لینے والا افسر .

پودا لگانا

بنیاد رکھنا

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

پَودھیلا

رک : پودھاری ، نرسری .

پَودا جَمْنا

کسی چیز کا جڑ پکڑنا ، مستحکم یا قائم ہوجانا .

پَودھاری

(کاشتکاری) بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری جس میں ایسے بیج بوئے جائیں جن کی پود ایک جگہ سے دوسری جگہ لگانی ضروری ہو ، پنیری ، بیہن ، پیاد .

پَودا جَمانا

بیج بونا ، درخت لگانا .

نَود پَود

نئے پودے یا باغ وغیرہ ؛ (مجازاً) نسل ، بچے وغیرہ ۔

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

تار و پود

تانا بانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی پَود کے معانیدیکھیے

نَئِی پَود

na.ii-paudनई-पौद

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

نَئِی پَود کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

Urdu meaning of na.ii-paud

  • Roman
  • Urdu

  • naujavaan nasal, na.ii nasal, na.ii taantii

English meaning of na.ii-paud

Noun, Feminine, Singular

  • young breeds, new breed

नई-पौद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • नौजवान नसल, नई नसल, नई तांती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَودَہ

رک : پودا.

پودِینَہ کا سَت

جوہر پودینہ ، پیپرمنٹ (Peppermint) .

پَودَہ گاہ

بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری ؛ وہ جگہ جہاں پنیری لگائی جائے ؛ نرسری .

پودْنے

پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

پودْنے کی ضامْنی ہی کیا

ادنیٰ کی بات کا کیا اعتبار ہے .

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پودَک

پرم گرم نامی پشمینے کی ایک قسم .

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پود جمانا

پودا لگانا، (کنایۃً) بنیاد قائم کرنا، مطلب براری کی تدبیر کرنا

پَود لَگانا

رک : پود جمانا .

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پودنا سا

۔صفت۔ (بیگمات)۔ دہلی۔ چھوٹا سا۔ ذرا سا۔ (فقرہ) بی ہمسائی کا بچہ ماشاء اللہ پودناسا پھدکتا پھرتا ہے۔

پَودھ

نسل، اولاد، خاندان

پودِینے کا سَت

peppermint

پودینا

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پَودَر

(کاشتکاری) کھیت کے اندر یا کنارے کنارے ایک آدمی کے چلنے کا راستہ جو کچّی زمین پر مسلسل چلنے سے پکّا نشان بن جاتا ہے ، پگ ڈنڈی یا پکھ ڈنڈی ، بٹیا ، پاہ .

پَودھا

رک : پودا معنی نمبر ۱ ، ۲ .

پوددار

فوطہ دار ، خزانچی ، محصول لینے والا افسر .

پودا لگانا

بنیاد رکھنا

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

پَودھیلا

رک : پودھاری ، نرسری .

پَودا جَمْنا

کسی چیز کا جڑ پکڑنا ، مستحکم یا قائم ہوجانا .

پَودھاری

(کاشتکاری) بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری جس میں ایسے بیج بوئے جائیں جن کی پود ایک جگہ سے دوسری جگہ لگانی ضروری ہو ، پنیری ، بیہن ، پیاد .

پَودا جَمانا

بیج بونا ، درخت لگانا .

نَود پَود

نئے پودے یا باغ وغیرہ ؛ (مجازاً) نسل ، بچے وغیرہ ۔

نَئِی پَود

نوجوان نسل، نئی نسل، نئی تانتی

تار و پود

تانا بانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی پَود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی پَود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone