تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیہَر کے معانیدیکھیے
نَیہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بیوی کے والدین کا گھر، عورت کے ماں باپ کا گھر، بیوی کا گھر یا خاندان
مثال - بیٹی کو بلا کر پوچھا تم اپنی بات کہو سسرال جاؤگی یا نیہر میں رہو گی۔
English meaning of naihar
Noun, Masculine
- wife's paternal home
- wife's home, or family, or relations
नैहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
विवाहिता के माता-पिता का घर, मायका, पीहर
उदाहरण - बेटी को बुला कर पूछा तुम अपनी बात कहो ससुराल जाओगी या नैहर में रहोगी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیہَر)
نَیہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔