تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہری زمین" کے متعقلہ نتائج

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

نَہری کیکڑا

نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے ، بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے ، نہری اور بحری

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نہری زمین کے معانیدیکھیے

نہری زمین

nahrii-zamiinनहरी-ज़मीन

اصل: فارسی

وزن : 22121

مادہ: نَہری

موضوعات: کاشتکاری ارضیات

  • Roman
  • Urdu

نہری زمین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاشت کاری: وہ قطعۂ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو

Urdu meaning of nahrii-zamiin

  • Roman
  • Urdu

  • kaashatkaariih vo qataah-e-araazii ya arziyaat jis kii aab-e-paashii nahr ke paanii se ho

English meaning of nahrii-zamiin

Noun, Feminine

  • canal- irrigated land

नहरी-ज़मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृषी: वो भू-भाग या भूमी जिसकी सींचाई नहर के पानी से हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہری

نہر (رک) سے منسوب یا متعلق

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

نَہری کیکڑا

نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے ، بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے ، نہری اور بحری

نَہریں اُبَلنا

نہر کا لبالب ہونا ؛ نہر میں پانی کی فراوانی ہونا۔

نَہریں جاری ہونا

فیض جاری رہنا ، فائدہ پہنچنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہری زمین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہری زمین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone