تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہرِ لَبَن" کے متعقلہ نتائج

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

پار اُترُوں تو بَکْری دُوں

جھوٹے وعدے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہرِ لَبَن کے معانیدیکھیے

نَہرِ لَبَن

nahr-e-labanनहर-ए-लबन

اصل: عربی

وزن : 2212

نَہرِ لَبَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر، مراد: حوضِ کوثر

English meaning of nahr-e-laban

Noun, Feminine, Singular

  • milk canal, one of the canals of heaven, Metaphorically: canal or lake of Kausar

नहर-ए-लबन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दूध की नहर, स्वर्ग की नहरों में से एक नहर, मुराद: हौज़-ए-कौसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہرِ لَبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہرِ لَبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone