تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحْل" کے متعقلہ نتائج

نَحْل

شہد کی مکھیاں، مُہال کی مکھی (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَحْلَہ

شہد کی مکھی ، عسالہ ۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہْلے پَر دَہْلا پَڑنا

نہلے پر دہلا مارنا (رک) کا لازم ؛ ایک سے بڑھ کر ایک زبردست ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

نَہ لینا

ٹھوکر کھانا (

نہال

خوش، خوشحال، سربلند

نِحْلَۃُ الحَق

حق کا مذہب

nihil

عَدَم

نَیہلا پَھیلانا

بیاہ رچانا

نِہَل

(کاشت کاری) پانی سے برآمد ہونے والی زمین

نِہالِیں

दे. 'निहाली'।

نِحْلَہ

بخشش، عطیہ (جو خوش دلی سے دیا جائے)

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

شاہِ نَحل

शहद की मक्खियों का बादशाह, या'सूब ।।

اَمِیرِ نَحْل

حضرت علی کا ایک لقب

نِہال کَر دینا

please, make prosperous, render flourishing, enrich

نِہال آتِشِیں

پودا جس میں سرخ پھول کھلیں اور دور سے آگ کی مانند نظر آئیں ۔

نِہال رَعنا

پھولوں وغیرہ کی وجہ سے خوش نما نظر آنے والا پودا، خوبصورت پودا

نِہالِ غَم

غم کا پودا ؛ مراد : دل ۔

نِہال فانُوس

جھاڑ فانوس

nihil obstat

رومن کیتھلک کلیسا: کتاب کی اشاعت کا ا جازت نامہ، یہ تصدیق کہ اس میں کوئی بات غیر اخلاقی یا دین کے خلاف نہیں ہے، دین اور اخلاق کی بنیاد پر اعتراض سے پاک کتاب۔.

نِہال نِہال ہونا

۔ ۲۔ مالامال ہونا ، دولت مند بن جانا

نِہال ہونا

خوش ہونا، مسرور ہونا، خوش وخرم ہونا

نِہال رَہنا

خوش رہنا ، مسرور رہنا

نِہال کَرنا

خوش کرنا، مسرور کرنا

نہال ہو جانا

خوش ہونا

نِہال رَکھنا

خوش رکھنا ، خوش خرم رکھنا ؛ مالا مال کرنا نیز سرسبز رکھنا ۔

نِہال نِہال

بے حد خوش ، شاداں ، خوشی خوشی ۔

نِہال ہو گَیا

کام خوب بن گیا ، مراد خوب پوری ہوئی

نِہالِ زِندَگانی

زندگی کا پودا، درخت حیات

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

نِہال چَمَن

چمن کا پودا یا درخت ۔

نَہَلوانا

کسی سےغسل دلانا

نا حَل شُدَہ

جو حل نہ کیا گیا ہو (مسئلہ یا امر وغیرہ) ۔

نا حَل پَذِیر

حل نہ ہونے والا ، نہ گھلنے والا ، ٹھوس ۔

نَہیلا

رک : نہلا

نِہالا

خوش ، مسرور ، شاداں ۔

نُحالَہ

गेहूँ आदि की भूसी, दे. ‘नुखालः'।

نِہلچہ

بچے کا بستر یا گدا

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

نِہالچَہ

شیرخوار بچوں کے نیچے بچھانے کا گدا، چھوٹی توشک، بچوں کا بچھونا

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

nihilism

فَنائِیَت

nihility

عدم، فنا، لاوجودیت۔.

nihilist

لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب

nihilistic

فنائی

نیھ لاگْنا

عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہَ لگْنا

پیار ہو جانا، کسی سے محبت ہو جانا نیز تعلق پیدا ہونا

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْل کے معانیدیکھیے

نَحْل

nahlनहल

اصل: عربی

وزن : 21

دیکھیے: مَگَس

اشتقاق: نَحَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَحْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • شہد کی مکھیاں، مُہال کی مکھی (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)
  • قرآن شریف کی ایک سورت

Urdu meaning of nahl

  • Roman
  • Urdu

  • shahd kii makkhiyaan, muhaal kii makkhii (urduu me.n bataur vaahid bhii mustaamal)
  • quraan shariif kii ek suurat

English meaning of nahl

Noun, Feminine, Singular

  • a chapter (Surah) name of Holy Quran
  • bees, honey bees

नहल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पवित्र क़ुरआन का एक अध्याय (सूरह)
  • शहद की मक्खियां, मुहाल की मक्खी (उर्दू में बतौर एकवचन भी उपयोगित)

نَحْل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَحْل

شہد کی مکھیاں، مُہال کی مکھی (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلے

نہلا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَحْلَہ

شہد کی مکھی ، عسالہ ۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہْلے پَر دَہْلا پَڑنا

نہلے پر دہلا مارنا (رک) کا لازم ؛ ایک سے بڑھ کر ایک زبردست ہونا۔

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

نَہ لینا

ٹھوکر کھانا (

نہال

خوش، خوشحال، سربلند

نِحْلَۃُ الحَق

حق کا مذہب

nihil

عَدَم

نَیہلا پَھیلانا

بیاہ رچانا

نِہَل

(کاشت کاری) پانی سے برآمد ہونے والی زمین

نِہالِیں

दे. 'निहाली'।

نِحْلَہ

بخشش، عطیہ (جو خوش دلی سے دیا جائے)

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

شاہِ نَحل

शहद की मक्खियों का बादशाह, या'सूब ।।

اَمِیرِ نَحْل

حضرت علی کا ایک لقب

نِہال کَر دینا

please, make prosperous, render flourishing, enrich

نِہال آتِشِیں

پودا جس میں سرخ پھول کھلیں اور دور سے آگ کی مانند نظر آئیں ۔

نِہال رَعنا

پھولوں وغیرہ کی وجہ سے خوش نما نظر آنے والا پودا، خوبصورت پودا

نِہالِ غَم

غم کا پودا ؛ مراد : دل ۔

نِہال فانُوس

جھاڑ فانوس

nihil obstat

رومن کیتھلک کلیسا: کتاب کی اشاعت کا ا جازت نامہ، یہ تصدیق کہ اس میں کوئی بات غیر اخلاقی یا دین کے خلاف نہیں ہے، دین اور اخلاق کی بنیاد پر اعتراض سے پاک کتاب۔.

نِہال نِہال ہونا

۔ ۲۔ مالامال ہونا ، دولت مند بن جانا

نِہال ہونا

خوش ہونا، مسرور ہونا، خوش وخرم ہونا

نِہال رَہنا

خوش رہنا ، مسرور رہنا

نِہال کَرنا

خوش کرنا، مسرور کرنا

نہال ہو جانا

خوش ہونا

نِہال رَکھنا

خوش رکھنا ، خوش خرم رکھنا ؛ مالا مال کرنا نیز سرسبز رکھنا ۔

نِہال نِہال

بے حد خوش ، شاداں ، خوشی خوشی ۔

نِہال ہو گَیا

کام خوب بن گیا ، مراد خوب پوری ہوئی

نِہالِ زِندَگانی

زندگی کا پودا، درخت حیات

نِہال بِٹھانا

کیاری لگانا ۔

نِہال چَمَن

چمن کا پودا یا درخت ۔

نَہَلوانا

کسی سےغسل دلانا

نا حَل شُدَہ

جو حل نہ کیا گیا ہو (مسئلہ یا امر وغیرہ) ۔

نا حَل پَذِیر

حل نہ ہونے والا ، نہ گھلنے والا ، ٹھوس ۔

نَہیلا

رک : نہلا

نِہالا

خوش ، مسرور ، شاداں ۔

نُحالَہ

गेहूँ आदि की भूसी, दे. ‘नुखालः'।

نِہلچہ

بچے کا بستر یا گدا

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

نِہالچَہ

شیرخوار بچوں کے نیچے بچھانے کا گدا، چھوٹی توشک، بچوں کا بچھونا

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

nihilism

فَنائِیَت

nihility

عدم، فنا، لاوجودیت۔.

nihilist

لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب

nihilistic

فنائی

نیھ لاگْنا

عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہَ لگْنا

پیار ہو جانا، کسی سے محبت ہو جانا نیز تعلق پیدا ہونا

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone