تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَحِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَحِیف کے معانیدیکھیے
نَحِیف کے اردو معانی
صفت
- کمزور، ناتواں (جسمانی طور پر)
- دبلا پتلا، لاغر، نازک
- ہلکا یا ہلکی (آواز وغیرہ کے لیے)
شعر
بہت نحیف نہیں ہے گرفت حلقۂ چشم
نظر اٹھے تو زمانے کی جان پر بن جائے
ہوا نحیف بھی یاں تک کہ حضرت مجنوں
یہ مجھ سے کہتے ہیں اور ہاتھ اپنے ملتے ہیں
میں ٹوٹتا ہوا تارا ہوں کتنے اندیشے
مرے نحیف اجالوں کے ساتھ چلتے ہیں
नहीफ़ के हिंदी अर्थ
نَحِیف کے مترادفات
نَحِیف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَحِیف)
نَحِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔