تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحِیف و نَزار" کے متعقلہ نتائج

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحِیف و نَزار کے معانیدیکھیے

نَحِیف و نَزار

nahiif-o-nazaarनहीफ़-ओ-नज़ार

وزن : 122121

نَحِیف و نَزار کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ کمزور اور لاغر

شعر

English meaning of nahiif-o-nazaar

Adjective

  • very weak, emaciated

नहीफ़-ओ-नज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा कमज़ोर और दुबला-पतला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحِیف و نَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحِیف و نَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone