تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہانے کی حاجَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

چِیُوْنٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

کھانے کو پیچھے، نہانے کو پہلے

کھانے سے پہلے نہانا چاہیے

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہانے کی حاجَت ہونا کے معانیدیکھیے

نَہانے کی حاجَت ہونا

nahaane kii haajat honaaनहाने की हाजत होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَہانے کی حاجَت ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا
  • عورت کا کپڑوں سے ہونا، حیض کی حالت میں ہونا، میلے سر ہونا

Urdu meaning of nahaane kii haajat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehtilaam honaa, badaKhvaabii honaa, jamaa kii vajah se Gusal vaajib honaa, (kanaa.eৃ) ehtilaam ya jamaa kii vajah se Gusal kii zaruurat honaa
  • aurat ka kap.Do.n se honaa, haiz kii haalat me.n honaa, maile sar honaa

नहाने की हाजत होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔(कनाएৃ) एहतिलाम या जमा की वजह से ग़ुसल की ज़रूरत होना।
  • एहतिलाम होना, बदख़्वाबी होना , जमा की वजह से ग़ुसल वाजिब होना
  • औरत का कपड़ों से होना, हैज़ की हालत में होना , मैले सर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہانے

نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

نَہانے کی چَوکی

چوکی یا پٹرا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے ۔

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

نَہانے کا تالاب

وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لیے مخصوص ہو ۔

چِیُوْنٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

کھانے کو پیچھے، نہانے کو پہلے

کھانے سے پہلے نہانا چاہیے

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہانے کی حاجَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہانے کی حاجَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone