تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے
- موسیقی کی بندش کی طرز پر گائے گئے الفاظ یا بول، موسیقی کے لیے ڈھالے ہوئے بول، گانا، ترانہ ، گیت، نشید، سرود
- راگ یا دھن جس میں کوئی گیت یا ترانہ ترتیب دیا گیا ہو
- سُر، تال اور موسیقی کے اوزان کا مجموعہ
- اچھی آواز، سریلی آواز، میٹھی آواز، ترنم نیز پرندے کی چہکار، چہچہاہٹ
- (تصوف) نغمہ: اس سے صوت سرمدی مراد ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو
جو مے و نغمہ کو اندوہ ربا کہتے ہیں
کیا ترے شہر کے انسان ہیں پتھر کی طرح
کوئی نغمہ کوئی پائل کوئی جھنکار نہیں
کہیں شعر و نغمہ بن کے کہیں آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن کئی صورتیں بدل کے
زندگی گل ہے نغمہ ہے مہتاب ہے
زندگی کو فقط امتحاں مت سمجھ
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں
یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
English meaning of naGma
Noun, Masculine
- melody, sweet voice, modulation, musical note, song
नग़्मा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गाया जानेवाला किसी प्रकार का मनोहर और सुरीला गीत या राग-रागिनी
- गीत, राग, तराना, सुरीली आवाज़
- मधुर स्वर, गीत, गान
نَغْمَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ)
نَغْمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔