تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ زَن کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ زَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نغمہ پرداز، نغمہ ریز، نغمہ سرا، نغمہ سنج، نغمہ طراز، نغمہ گانے والا، گیت گانے والا، تانیں اڑانے والا، مغنی، قوال، گویا
شعر
نغمہ زن صحرا میں ہو جس طرح کوئی عندلیب
یوں ہے اے محرومؔ سرحد میں غزل خوانی مری
کنج کنج نغمہ زن بسنت آ گئی
اب سجے گی انجمن بسنت آ گئی
کتنا جاں بخش ہے یہ عشق کی وادی کا سفر
نغمہ زن طائفۂ لذت جاں رقص میں ہے
English meaning of naGma-zan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- singer, melodist, singing warbling
नग़्मा-ज़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छी आवाज़ से गाने वाला, गाने वाला, गवैया, गायाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ زَن)
نَغْمَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔