تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ سَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ سَرائی کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ سَرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
نغمہ سرا ہونا، گانا گانا، گیت سنانا
مثال - کوئی جانوروں کی نغمہ سرائی سنتا تھا، پانی جھرنوں میں جھر رہا تھا - چشمہ سے پانی کے گرنی کی آواز اور چڑیوں کی نغمہ سرائی شام کی فضا کو پرلطف بنا رہی تھی
شعر
جب غنچہ کو واشد ہوئی تحریک صبا سے
بلبل سے عجب کیا جو کرے نغمہ سرائی
English meaning of naGma-saraa.ii
Noun, Feminine
-
singing a song
Example - Koi janwaron ki naghma-sarai sunta tha, pani jharnon se jhar raha tha - Chashme se pani ke girne ki awaz aur chidiyon ki naghma-sarai sham ki faza ko pur-lutf bana rahi thi
नग़्मा-सराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
गाना गाना, गीत सुनाना
उदाहरण - चश्म से पानी के गिरने की आवाज़ और चिड़ियों की नग़्मा-सराई शाम की फ़ज़ा को पुर-लुत्फ बना रही थी - कोई जानवरों की नग़्मा-सराई सुनता था, पानी झरनों में झर रहा था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ سَرائی)
نَغْمَہ سَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔