تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ ریزی کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ ریزی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نغمہ ریز ہونا، گانے کا عمل، گیت چھیڑنا، نغمہ سرائی
شعر
نغمہ ریزی ساز کی بازی گری مطرب کی ہے
نغمہ کوئی بے نوا تاروں کے اندر ہے کہاں
English meaning of naGma-rezii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- pouring, oozing melodies
नग़्मा-रेज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कविता पाठ करना, मधुर स्वर में कविता पाठ करना, गाना, गाने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ ریزی)
نَغْمَہ ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔