تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ ریز کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ ریز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نغمہ گانے والا، نغمہ سرا
شعر
ہر سانس اس کے قدموں کی آہٹ سے نغمہ ریز
ہر آن اس کی راہ گزر کا پتہ چلا
پھر نغمہ ریز ابر بہاراں ہے آج کل
پھر چاک دل بقدر گریباں ہے آج کل
اک جھیل نغمہ ریز ہو اہل سفر کے ساتھ
سر سبز دور تک صف اشجار چاہئے
English meaning of naGma-rez
Persian, Arabic - Adjective
- singer, warbler, musician
- singing
नग़्मा-रेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गाना गाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ ریز)
نَغْمَہ ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔