تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ ہائے غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ ہائے غَم کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ ہائے غَم کے اردو معانی
جمع
- غم کے گیت ، رنج و الم کے گانے
شعر
نغمہ ہائے غم کو بھی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ ساز ہستی ایک دن
یہ حرف و صوت کی جادوگری یوں ہی نہیں آتی
میں خود کو صرف کر کے نغمہ ہائے غم بناتا ہوں
English meaning of naGma-haa-e-Gam
Plural
- songs of sorrow
नग़्मा-हा-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
बहुवचन
- ग़म के गीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ ہائے غَم)
نَغْمَہ ہائے غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔