تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ گَر کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ گَر کے اردو معانی
صفت
- نغمہ لکھنے والا، نغمہ نگار، گیت کار
شعر
مجھ میں بستے سارے سناٹوں کی لے اس سے بنی
پتھروں کے درمیاں تھی نغمہ گر اس نے کیا
چرخ ہے نغمہ گر ایام ہیں نغمے اخترؔ
داستاں گو ہے غم دہر کہانی ہوں میں
میں شمع سحر کا نغمہ گر تھا
اب تھک کے کراہنے لگا ہوں
नग़्मा-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गीत लिखने वाला, गीतकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ گَر)
نَغْمَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔