تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفت اَنداز" کے متعقلہ نتائج

نَفت

ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیا جیسے : کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے

نَفت اَنداز

نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

نَفت چوب

(Wood-naphtha) کا ترجمہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

نَفتھا

رک : نفت ۔

نِفط

مٹی کا تیل، پٹرولیم

نَفتَہ

آتش گیر مادّہ

نِفْط اَنْداز

آتش گیر مادّہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا ۔

نِفط آلُود

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نِفط آلُودَہ

نفط (آتش گیر مادّہ) میں لتھڑا ہوا ، نفط بھرا (تیر وغیرہ) ۔

نِفْطَ زَنْ

آتش گیر مادہ پھینکنے والا نیز بندوق یا توپ چلانے والا، نفط انداز

نِفطی

نفط (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آتش گیر ۔

ناف ٹَلنا

(طب) بوجھ اُٹھانے کے باعث ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، مشقت کے قابل نہ رہنا

نافِط

(طب) چھالا ڈالنے والا ؛ (ایسی دوا) جس کے لگانے سے آبلہ پڑ جائے ، آبلہ انگیز ۔

ناف ٹال دینا

(طب) ناف کو اِس کی جگہ سے ہٹا دینا، بہت مشقت یا زیادہ وزن اٹھانے سے ایسا ہوتا ہے

ناف ٹال دینا

ناف کو اس کی جگہ سے ہٹا دینا

nifty

بانکا

نَفّاط

معدن سے مٹی کا تیل (نفت) استخراج کرنے والا، مٹی کا تیل، چراغ کا تیل، کچا تیل، وہ مقام جہاں وافر مقدار میں تیل پایا جاتا ہے

رَوغَنِ نَفْت

نَو فَوتِیدَہ

جس کا ابھی انتقال ہوا ہو ، جو حال ہی میں فوت ہوا ہو ۔

نافَہ تِبَّتی

اس خاص ہرن کے پیٹ سے نکلا ہوا نافہ جو ملک تبت اور تاتار میں پایا جاتا ہے ۔

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نَفّاطات

آبلے جو رگڑ سے یا جلنے سے یا کسی مرض کے سبب پڑجائیں ، چھالے ۔

نا فِطْری

جو فطرت کے خلاف ہو ، جو فطری نہ ہو ، غیرفطری۔

نا فِطرَتی

غیر فطری ؛ (مجازاً) حرامی ، ولدالزنا ، ناجائز ۔

نَفع اُٹھانا

مالی منفعت حاصل کرنا، فائدہ اٹھانا

نَفَع طَلَبی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع ُجوئی ۔

نافَۂ تاتار

وہ مشک ِنافہ جو تاتار میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے نکلتا ہے ۔

نافَۂ تاتاری

رک : نافہء تاتار ۔

نَفعِ تام

پورا فائدہ ، افادۂ کلی ۔

اَنْبَانِ نِفْط

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفت اَنداز کے معانیدیکھیے

نَفت اَنداز

naft-andaazनफ़्त-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

نَفت اَنداز کے اردو معانی

صفت

  • نفت (آتش گیر مادہ) پھینکنے والا، گولا انداز

English meaning of naft-andaaz

Adjective

  • landmine, artillerist, artillery man

नफ़्त-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बारूदी हथियार चलाने वाला, गोलंदाज़, तोप दाग़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفت اَنداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفت اَنداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words