تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفْسِ رَحمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْسِ رَحمانی کے معانیدیکھیے
نَفْسِ رَحمانی کے اردو معانی
- نفس ِرحمانی سے مراد وجودِ اضافی ہے اور وجہ تسمیہ اس کی مناسبت اور تشبیہہ ہے نفس انسانی کے ساتھ کہ منکشر اور مختلف ہے بہ سبب صور حروف کے یہ نفس رحمانی راحت پہنچتا ہے ان اسما کو کہ جو تحت میں اسم رحمن کے ہیں یعنی وجود ان کی راحت ہے کیونکہ عدم ظہور کی وجہ سے معدوم تھے اور باعث کرب تھا ، ہیولیٰ کلیہ (مصباح التعرف) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفْسِ رَحمانی)
نَفْسِ رَحمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔