تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفرَت کے معانیدیکھیے
نَفرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)
- کراہت، گھن
شعر
لوگ نفرت کی فضاؤں میں بھی جی لیتے ہیں
ہم محبت کی ہوا سے بھی ڈرا کرتے ہیں
اجازت ہو تو میں اک جھوٹ بولوں
مجھے دنیا سے نفرت ہو گئی ہے
مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے
پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
خدا سے کیا محبت کر سکے گا
جسے نفرت ہے اس کے آدمی سے
English meaning of nafrat
Noun, Feminine
- abomination, hate, hatred, detestation, loathing, disgust, abhorrence
नफ़रत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी व्यक्ति या वस्तु के प्रति होने वाली इतनी विरक्ति कि उसे देखना भी असह्य हो, अरुचि
- घृणा, घिन
نَفرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفرَت)
نَفرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔