تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفی و اِثْبات" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفی و اِثْبات کے معانیدیکھیے

نَفی و اِثْبات

nafii-o-isbaatनफ़ी-ओ-इस्बात

اصل: عربی

وزن : 122221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

نَفی و اِثْبات کے اردو معانی

اسم

  • انکار اور اقرار، ہاں اور نہ، رد و قبول، کلمہ طیبہ، لا اِلہ الاللہ کا ورد، ذکر نفی و اثبات

Urdu meaning of nafii-o-isbaat

  • Roman
  • Urdu

  • inkaar aur iqraar, haa.n aur na, radd-o-qabuul, kalima tuyybaa, la ilaa alaallaa ka varad, zikr nafii-o-isbaat

English meaning of nafii-o-isbaat

Noun

  • negation and affirmation, negative and positive, Kalima Tayyeba, laailaaha illallaah

नफ़ी-ओ-इस्बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • उपेक्षा और पुष्टि, नकारात्मक और सकारात्मक, अस्वीकार और स्वीकार, कालिमा तय्यबा, लाइलाह इल्लल्लाह का जाप, अस्वीकार और स्वीकार का वर्णन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفی و اِثْبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفی و اِثْبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone