تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَس کے معانیدیکھیے
نَفَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانس، تنفس، دم، وہ ہوا جو پے در پے منہ سے نکلتی اور اندر جاتی ہے، پھونک
- سانس لینے کی آواز، سینے کی خرخراہٹ
- ایک سانس کھینچے کے برابر وقفہ یا رفتار، گھڑی، ساعت، لمحہ، لحظہ، دقیقہ، پل، دم
- (کنایتہً) لب و لہجہ، زبان ، دہن
شعر
ہر گھڑی تیرا تصور ہر نفس تیرا خیال
اس طرح تو اور بھی تیری کمی بڑھ جائے گی
ہر نفس اک شراب کا ہو گھونٹ
زندگانی حرام ہے ورنہ
ہر نفس عمر گزشتہ کی ہے میت فانیؔ
زندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
English meaning of nafas
Noun, Masculine
- breath, respiration, gasp
- the voice or sound from the breast
- a moment, an instant
- mind, soul, spirit, psyche
- person, self
- carnal desire, sensual appetite
- body, flesh
- essence, substance
नफ़स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षण, पल,अस्तित्व, सत्यता
- श्वास, साँस
- श्वास, सांस लेना, दम खींचना
- श्वास, साँस, दम, क्षण, पल, लम्हा
- साँस, श्वास
- क्षण, पल
نَفَس کے مترادفات
نَفَس سے متعلق محاورے
نَفَس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفَس)
نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔