تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفل ماننا" کے متعقلہ نتائج

نَفَل

جنگ کے بغیر حاصل ہونے والا فائدہ ، مال غنیمت کی ایک قسم جو دشمنوں سے حاصل کیا جائے ۔

نَفل ماننا

کسی مقصد کے حصول کے لئے نفلی نماز پڑھنے کا منت ماننا، منت ماننا کہ کام ہونے پر اتنے نفل پڑھوں گا

نَفِل

وہ عبادات، جو واجب نہ ہو، وہ نماز جو فرض، واجب اور سنت نماز کے علاوہ شکرانے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے پڑھی جائے

نَفِلوں

نفل (رک) کی مغیرہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناف آلَہ

شکم ، پیٹ

نَفَع لینا

فائدہ اُٹھانا ، منافع حاصل کرنا ۔

نَفِل پَڑھنا

نفل نماز ادا کرنا ۔

نَفِل نَماز

(فقہ) وہ نماز جو فرض ، واجب اور سنت کے علاوہ (ثواب حاصل کرنے یا شکرانے کے طور پر) پڑھی جائے ۔

نَفِل اَدا کرنا

نفل نماز پڑھنا ۔

نَفِل روزَہ

جو روزہ فرض یا واجب نہ ہو بلکہ از خود ثواب کی خاطر رکھا جائے ، نفلی روزہ ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نَفِلوں کا بُھوکا

ثواب کا خواہش مند، اضافی ثواب کا متلاشی

نَفْل

وہ عبادات، جو واجب نہ ہو، وہ نماز جو فرض، واجب اور سنت نماز کے علاوہ شکرانے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے پڑھی جائے

نَوفَل

سمندر ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِلَت

رک : نافلہ

نَفلی صَدَقَہ

(فقہ) صدقہ جو رضاکارانہ یا اپنی مرضی سے ثواب کی نیت سے دیا جائے (صدقہء واجبہ کے مقابل) ۔

نَفلی نماز

نفل نماز

نَفلی روزَہ

(فقہ) وہ روزہ جو فرض روزوں کے علاوہ ثواب کی نیت سے رکھا جائے ۔

نو فَلائی زون

(عسکری) وہ علاقہ جس پر کسی ہوائی جہاز (خصوصاً جنگی جہاز) کا پرواز کرنا ممنوع ہو، ہوائی جہاز وں کے لیے ممنوعہ علاقہ

نَفلی

(فقہ) نفل سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

no-fault

الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.

نَو فَلاطُونی

رک : نو افلاطونی

نَفْعُ المَصرَف

(معاشیات) استعمال میں فائدہ، افادہ

نَو فَلاطُونِیَت

(رک : نو افلاطونیت) افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش والا فلسفہ ۔

نَو اَفلاطُونِیَت

(فلسفہ) ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس (Plotinus) کے پیروؤں نے تیسری صدی عیسوی میں افلاطونی اور مشرقی تصوف کی آمیزش سے تشکیل دیا تھا جس میں مشرقی تصوف کے ساتھ افلاطونی کے افکار کی آمیزش کی گئی ، اشراقیت ، فلسفہء اشراق (Neo-Platonism) ۔

نَمازِ نَفِل

وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔

زُودِ اِنْفِعال

فوراً اثر لینے والا ، جلد اثر پذیر.

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

آتِشِ اِنْفِعال

وہ حرارت جس کے باعث خجالت کی حالت مین پسینہ آجاتا ہے.

عَرَقِ اِنْفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

اَشْکِ اِنْفِعال

tears of an act which causes shame

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

آبِ اِنفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

تابِ اِنْفِعال

tolerance for shame

باعِثِ اِنْفِعال

شرم کی وجہ، پچھتاوے کی وجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفل ماننا کے معانیدیکھیے

نَفل ماننا

nafal maan.naaनफ़ल मानना

محاورہ

مادہ: نَفَل

  • Roman
  • Urdu

نَفل ماننا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی مقصد کے حصول کے لئے نفلی نماز پڑھنے کا منت ماننا، منت ماننا کہ کام ہونے پر اتنے نفل پڑھوں گا

Urdu meaning of nafal maan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii maqsad ke husuul ke li.e naflii namaaz pa.Dhne ka minnat maannaa, minnat maannaa ki kaam hone par itne nafal pa.Dhuungaa

English meaning of nafal maan.naa

Compound Verb

  • to make a vow to offer supererogatory prayers for attaining some purpose

नफ़ल मानना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी उद्देश्य की प्राप्ति के लिए अतिरंजित प्रार्थना करने का संकल्प लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَل

جنگ کے بغیر حاصل ہونے والا فائدہ ، مال غنیمت کی ایک قسم جو دشمنوں سے حاصل کیا جائے ۔

نَفل ماننا

کسی مقصد کے حصول کے لئے نفلی نماز پڑھنے کا منت ماننا، منت ماننا کہ کام ہونے پر اتنے نفل پڑھوں گا

نَفِل

وہ عبادات، جو واجب نہ ہو، وہ نماز جو فرض، واجب اور سنت نماز کے علاوہ شکرانے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے پڑھی جائے

نَفِلوں

نفل (رک) کی مغیرہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناف آلَہ

شکم ، پیٹ

نَفَع لینا

فائدہ اُٹھانا ، منافع حاصل کرنا ۔

نَفِل پَڑھنا

نفل نماز ادا کرنا ۔

نَفِل نَماز

(فقہ) وہ نماز جو فرض ، واجب اور سنت کے علاوہ (ثواب حاصل کرنے یا شکرانے کے طور پر) پڑھی جائے ۔

نَفِل اَدا کرنا

نفل نماز پڑھنا ۔

نَفِل روزَہ

جو روزہ فرض یا واجب نہ ہو بلکہ از خود ثواب کی خاطر رکھا جائے ، نفلی روزہ ۔

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

نافِلَۂ شَب

رات میں پڑھی جانے والی نمازِ نافلہ ۔

نَفِلوں کا بُھوکا

ثواب کا خواہش مند، اضافی ثواب کا متلاشی

نَفْل

وہ عبادات، جو واجب نہ ہو، وہ نماز جو فرض، واجب اور سنت نماز کے علاوہ شکرانے یا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے پڑھی جائے

نَوفَل

سمندر ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی

نافِلَہ

وہ عبادت جو فرض نہ ہو اور اپنے طور پر کی جائے، وہ عبادت جو واجب نہ ہو، نفل

نافِلَت

رک : نافلہ

نَفلی صَدَقَہ

(فقہ) صدقہ جو رضاکارانہ یا اپنی مرضی سے ثواب کی نیت سے دیا جائے (صدقہء واجبہ کے مقابل) ۔

نَفلی نماز

نفل نماز

نَفلی روزَہ

(فقہ) وہ روزہ جو فرض روزوں کے علاوہ ثواب کی نیت سے رکھا جائے ۔

نو فَلائی زون

(عسکری) وہ علاقہ جس پر کسی ہوائی جہاز (خصوصاً جنگی جہاز) کا پرواز کرنا ممنوع ہو، ہوائی جہاز وں کے لیے ممنوعہ علاقہ

نَفلی

(فقہ) نفل سے منسوب یا متعلق، جو فرض یا واجب نہ ہو، رضاکارانہ (عبادت یا کام وغیرہ)، زائد، عطیہ، عبادت جو بندہ پر واجب نہ ہو، زیادہ عبادت جو ثواب یا شکر کی نیت سے ادا کی جائے

no-fault

الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.

نَو فَلاطُونی

رک : نو افلاطونی

نَفْعُ المَصرَف

(معاشیات) استعمال میں فائدہ، افادہ

نَو فَلاطُونِیَت

(رک : نو افلاطونیت) افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش والا فلسفہ ۔

نَو اَفلاطُونِیَت

(فلسفہ) ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس (Plotinus) کے پیروؤں نے تیسری صدی عیسوی میں افلاطونی اور مشرقی تصوف کی آمیزش سے تشکیل دیا تھا جس میں مشرقی تصوف کے ساتھ افلاطونی کے افکار کی آمیزش کی گئی ، اشراقیت ، فلسفہء اشراق (Neo-Platonism) ۔

نَمازِ نَفِل

وہ نماز جو فرض ، واجب یا سنت کے علاوہ ہو ، نفل نماز ، جو ثواب کے لیے یا شکرانے کے طور پر پڑھی جائے ۔

زُودِ اِنْفِعال

فوراً اثر لینے والا ، جلد اثر پذیر.

مَقُولَہ اِنفِعال

(منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کو فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو

آتِشِ اِنْفِعال

وہ حرارت جس کے باعث خجالت کی حالت مین پسینہ آجاتا ہے.

عَرَقِ اِنْفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

اَشْکِ اِنْفِعال

tears of an act which causes shame

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

آبِ اِنفِعال

وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت

تابِ اِنْفِعال

tolerance for shame

باعِثِ اِنْفِعال

شرم کی وجہ، پچھتاوے کی وجہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفل ماننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفل ماننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone