تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفاذ" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجِ خاندانی

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

دیسی رِواج

حَسْبِ رِواج

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفاذ کے معانیدیکھیے

نَفاذ

nafaazनफ़ाज़

نیز - نِفاذ

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَفَذَ

نَفاذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

    مثال - وزارت داخلہ نے نئے فوج داری قانون کے نفاز لیے ریاستوں کو خط بھیجا

  • کسی چیزکا دوسری چیز میں سے گزرنا یا پار ہونا، جیسے: تیر کا نشانہ کو توڑ کر پار نکل جانا، گزرنا، دخیل ہونا، سرایت کرنا
  • (عروض) حرف وصل اور خروج مزید کی حرکت
  • گزرنا، پیچھے چھوڑا جانا، دشمن سے بچ جانا

صفت

  • پہنچا ہوا ، آیا ہوا (خط)
  • صادر شدہ، تعمیل شدہ (حکم)

شعر

English meaning of nafaaz

Noun, Masculine

  • enforcement, promulgation

    Example - Wazart-e-Dakhla (Foreign Ministry) ne naye faujdari qanun ke liye riyaston ko khat bheja

  • penetrating, pervading, piercing through, penetration, going forth, being issued, passing, leaving behind
  • escape (from an enemy)

Adjective

  • arrived, reached coming, being brought, (as a letter)
  • issued or obeyed (as an order)

नफ़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी आदेश या क़ानून का लागू होना, लागू होना, क्रियान्वयन, निष्पादन

    उदाहरण - वज़ारत-ए-दाख़्ला (गृह मंत्रालय) ने नए फ़ौजदारी क़ानून के लिए रियासतों को ख़त भेजा

  • किसी चीज़ का दूसरी चीज़ में से गुज़रना या पार होना, जैसे: तीर का निशाना को तोड़ कर पार निकल जाना, गुज़रना, दख़ील होना, सराएत करना
  • (छंद) हर्फ़-ए-वसल (दो शब्दों को जोड़नेवाला अक्षर) और ख़ुरूज मज़ीद का गतिशील होना
  • गुज़रना, पीछे छोड़ा जाना, दुश्मन से बच जाना

विशेषण

  • पहुँचा हुआ, आया हुआ (पत्र)
  • जारी किया हुआ, निष्पादित (आदेश)

نَفاذ کے مترادفات

نَفاذ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone