تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں کے معانیدیکھیے

نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں

na.e na.e haakim na.ii na.ii baate.nनए नए हाकिम नई नई बातें

نیز : نئے نئے مولوی نئی نئی باتیں

ضرب المثل

Roman

نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں کے اردو معانی

  • ہر شخص نرالی بات کرنا چاہتا ہے
  • جب حاکم نئے ہوتے ہیں تو نئے نئے قانون بھی بنتے ہیں

Urdu meaning of na.e na.e haakim na.ii na.ii baate.n

Roman

  • har shaKhs niraalii baat karnaa chaahtaa hai
  • jab haakim ne hote hai.n to ne ne qaanuun bhii bante hai.n

English meaning of na.e na.e haakim na.ii na.ii baate.n

  • new master new laws

नए नए हाकिम नई नई बातें के हिंदी अर्थ

  • हर व्यक्ति अनोखी बात करना चाहता है
  • जब शासक नए होते हैं तो नए नए नियम भी बनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone