تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدِیا" کے متعقلہ نتائج

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیا کے معانیدیکھیے

نَدِیا

nadiyaaनदिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَدِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

اسم، مذکر

  • بنگال کا ایک مشہور شہر جو اصولِ قانون کا مکتب سمجھا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of nadiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa dariyaa, taalaab, naalaa, bahtaa hu.a paanii, chal dhaar
  • bangaal ka ek mashhuur shahr jo usuul-e-qaanuun ka maktab samjhaa jaataa hai

English meaning of nadiyaa

Noun, Feminine

  • brook, rivulet, river

Noun, Masculine

  • a famous city of Bengal which is considered as the school of jurisprudence

नदिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा दरिया, नाला, बहता हुआ पानी, चल धार, तालाब

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंगाल का एक प्रसिद्ध नगर जो न्यायशास्त्र का विद्यापीठ माना जाता है

نَدِیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نَدِیاں

ندی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone