تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبْضیں چُھٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْضیں چُھٹْنا کے معانیدیکھیے
نَبْضیں چُھٹْنا کے اردو معانی
- خوف زدہ ہو جانا ، ڈر جانا ، سہم جانا ، گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ؛ مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع ہونا ۔
- ختم ہونا ، زائل ہو جانا ، خاتمہ ہو جانا
- نبضوں کا ساقط ہو جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، مرنے کے قریب ہونا ، نزع کا عالم طاری ہونا ، مر جانا
- ۔ خبر نہ رہنا ، بے ہوش ہو جانا ، غش کھا جانا ۔
- نہایت قلق ہونا ، صدمہ پہنچنا ، ازحد غم ہونا ، حالت غیر ہونا۔
नब्ज़ें छुटना के हिंदी अर्थ
- ۵۔ ख़त्म होना, ज़ाइल हो जाना, ख़ातमा हो जाना
- ۴۔ निहायत क़लक़ होना, सदमा पहुंचना, अज़हद गुम होना, हालत ग़ैर होना
- ۳ ۔ ख़बर ना रहना, बेहोश हो जाना, ग़श खा जाना
- ۱۔ नब्ज़ों का साक़ित हो जाना, नब्ज़ों की हरकत बंद हो जाना, मरने के क़रीब होना, नज़ा का आलम तारी होना, मर जाना
- ۲۔ ख़ौफ़-ज़दा हो जाना, डर जाना, सहम जाना, घबरा जाना, हवासबाख़ता हो जाना , मायूस हो जाना, उमीद मुनक़ते होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَبْضیں چُھٹْنا)
نَبْضیں چُھٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔