تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبی مُرسَل" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبی مُرسَل کے معانیدیکھیے

نَبی مُرسَل

nabii-mursalनबी-मुर्सल

اصل: عربی

وزن : 1222

مادہ: نَبی

  • Roman
  • Urdu

نَبی مُرسَل کے اردو معانی

صفت

  • بھیجا ہوا نبی، مجازاً: وہ نبی جو صاحب کتاب ہو، وہ نبی جس پر کوئی آسمانی کتاب نازل ہوئی ہو، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم، حضرت ابراہیم، حضرت موسی، حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ

Urdu meaning of nabii-mursal

  • Roman
  • Urdu

  • bheja hu.a nabii, majaaznah vo nabii jo saahib kitaab ho, vo nabii jis par ko.ii aasmaanii kitaab naazil hu.ii ho, muraadah aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam, hazrat ibraahiim, hazrat mausii, hazrat daa.uud hazrat i.isaa

English meaning of nabii-mursal

Adjective

  • a Prophet to whom scriptures are revealed, i.e. Abraham, Moses, David, Jesus, and Muhammad

नबी-मुर्सल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भेजा हुआ नबी (देव-दूत), प्रतीकात्मक: वो नबी जिस पर आसमानी किताब अवतरित हुई हो अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद साहाब, इब्राहीम, मूसा, दौउद और ईसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبی مُرسَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبی مُرسَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone