تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبھ" کے متعقلہ نتائج

نَبھ

آسمان، فلک، فضا، خلا، ایتھر، ساون کے مہینے کا ایک نام، سورج، ابر، بارش (پلیٹس قدیم اُردو کی لغت)

نِبھ

نبھنا کا امر

نَبھ چَر

آسمان میں چلنے والا ، فضا میں پھرنے والا ؛ فضائی جنت کا باشندہ ؛ خدا ؛ نیم دیوتا ؛ پرندہ ؛ بادل ؛ ہوا

نَبھ مَنڈَل

آسمان کا دائرہ

نَبھ چاری

رک : نبھ چر ، فضا میں چلنے یا پھرنے والا ۔

نِبھاہنا

رک : نباہنا جو فصیح ہے ، نبھانا ، پورا کرنا ۔

نبھنا

۔ نبھانا (رک) کا لازم ، انجام کو پہنچنا ، فیصل ہونا ؛ بسر ہونا ، باہم گزرنا ۔

نِبھان ہاری

نبھانے والی

نِبھا

نبھانا (رک) کا امر نیز نبھنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نِبھ جانا

فنا ہو جانا ، مٹ جانا ، مر جانا ، جان دے دینا ۔

نِبھ سَکنا

رک : نبھنا ، انجام کو پہنچنا ، گزر بسر ہو سکنا ۔

نِبھَل

رک : نبل ، کمزور ؛ (مجازاً) بے یار و مددگار ۔

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نِبھا لینا

موافقت قائم رکھنا ،گزارہ کر لینا ، ُجوں ُتوں بسر کرلینا ۔

نِبھاگا

بدقسمت، بدنصیب، منحوس

نِبھاگی

بد قسمت ، بد نصیب ۔

نِبھاو

۱ ۔ رک : نباہ ، بجا آوری ، تعمیل نیز ایفا ۔

نِبَھْرما

بے اعتبار، جس کی ساکھ جاتی رہی ہو، غیرمعتبر

نِبھاگَن

رک : نبھاگی جو زیادہ مستعمل ہے ، بدنصیب عورت ۔

نِبھاو رَکھنا

نبھانا ، تعلق استوار رکھنا ، موافقت سے پیش آنا ۔

نِبھاڑا

نباہ ، پاس ، خیال ، نگہداشت ۔

نِبھاڑنا

رک : نبیڑنا ، تکمیل کو پہنچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبھ کے معانیدیکھیے

نَبھ

nabhनभ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نَبھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسمان، فلک، فضا، خلا، ایتھر، ساون کے مہینے کا ایک نام، سورج، ابر، بارش (پلیٹس قدیم اُردو کی لغت)

شعر

Urdu meaning of nabh

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan, falak, fizaa, Khalaa, athar, saa.in ke mahiine ka ek naam, suuraj, abr, baarish (pleTs qadiim urduu kii lagat

English meaning of nabh

Noun, Masculine

  • An epithet of Shiva, and of Vishnu a kind of spell
  • navel,center

नभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश, आसमान
  • बिलकुल खाली या शून्य स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبھ

آسمان، فلک، فضا، خلا، ایتھر، ساون کے مہینے کا ایک نام، سورج، ابر، بارش (پلیٹس قدیم اُردو کی لغت)

نِبھ

نبھنا کا امر

نَبھ چَر

آسمان میں چلنے والا ، فضا میں پھرنے والا ؛ فضائی جنت کا باشندہ ؛ خدا ؛ نیم دیوتا ؛ پرندہ ؛ بادل ؛ ہوا

نَبھ مَنڈَل

آسمان کا دائرہ

نَبھ چاری

رک : نبھ چر ، فضا میں چلنے یا پھرنے والا ۔

نِبھاہنا

رک : نباہنا جو فصیح ہے ، نبھانا ، پورا کرنا ۔

نبھنا

۔ نبھانا (رک) کا لازم ، انجام کو پہنچنا ، فیصل ہونا ؛ بسر ہونا ، باہم گزرنا ۔

نِبھان ہاری

نبھانے والی

نِبھا

نبھانا (رک) کا امر نیز نبھنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نِبھ جانا

فنا ہو جانا ، مٹ جانا ، مر جانا ، جان دے دینا ۔

نِبھ سَکنا

رک : نبھنا ، انجام کو پہنچنا ، گزر بسر ہو سکنا ۔

نِبھَل

رک : نبل ، کمزور ؛ (مجازاً) بے یار و مددگار ۔

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نِبھا لینا

موافقت قائم رکھنا ،گزارہ کر لینا ، ُجوں ُتوں بسر کرلینا ۔

نِبھاگا

بدقسمت، بدنصیب، منحوس

نِبھاگی

بد قسمت ، بد نصیب ۔

نِبھاو

۱ ۔ رک : نباہ ، بجا آوری ، تعمیل نیز ایفا ۔

نِبَھْرما

بے اعتبار، جس کی ساکھ جاتی رہی ہو، غیرمعتبر

نِبھاگَن

رک : نبھاگی جو زیادہ مستعمل ہے ، بدنصیب عورت ۔

نِبھاو رَکھنا

نبھانا ، تعلق استوار رکھنا ، موافقت سے پیش آنا ۔

نِبھاڑا

نباہ ، پاس ، خیال ، نگہداشت ۔

نِبھاڑنا

رک : نبیڑنا ، تکمیل کو پہنچانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone