تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبات چنوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبات چنوانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَبات چنوانا کے اردو معانی
- ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا
Urdu meaning of nabaat chunvaanaa
- Roman
- Urdu
- riit rasm ke vaqt dulhan ke kandho.n, kahaniyon, ghuTnon, piiTh aur haatho.n par rakhii jaane vaalii misrii kii nau Daliyo.n ko duulhaa ka haath lagaa.e bagair mu.nh se khaanaa
नबात चुनवाना के हिंदी अर्थ
- रस्म-रिवाज के समय दुल्हन के कंधों, कोहनियों, घुटनों, पीठ एवं हाथों पर रखी जाने वाली मिस्री की नौ डलियों को दूल्हा का हाथ लगाए बिना मुँह से खाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَباتِیَہ
کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزیاں ، جڑی ُبوٹیاں ، پودے) ، نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگ : Flora) .
نَبات ریز
مصری بکھیرنے والا ، مصری گھولنے والا ، نہایت شیریں ، شیرینی تقسیم کرنے والا ؛ (مجازاً) رسیلا ، پُرلطف (بات وغیرہ) ۔
نَبات کانی
وہ روئیدگی جو معدنیات سے قریب ہے ، ایک غبار جو زمین سے نکلتا ہے اور بارش کے اثر سے سرسبز ہو کر مانند گیاہ لہلہاتا ہے لیکن جب سورج کی گرمی پہنچتی ہے تو خشک ہو جاتا ہے ۔
نَبات حَیوانی
زمین سے پیدا ہونے والی وہ روئیدگی ، درخت یا ُبوٹی جس میں حیوانوں کی طرح نر و مادہ ہوتے ہیں ۔
نَباتِ سَرخَس
(نباتیات) ایک قسم کی برّی کائی، ایک بے پھول کا پودا جس کے ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں یہ بیجوں کی بجائے ایک طرح کے بذروں سے اُگتا ہے
نَبات چُننا
(عو) ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں ، کہنیوں ، گھٹنوں ، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا ۔
نَبات چنوانا
ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا
نَباتِ ذَنَبُ الہِر
نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا جس کے پھول لانبے ، گچھے دار اور اسطوانی نکیلے ہوتے ہیں ، اسی جنس کے دوسرے پودے ، گربہ دم پھول ؛ لاط : Typha latifolia (انگ : Cat-tail) ۔
نَباتی جُوں
(حیوانیات) رک : نباتاتی جوں ، روکھ جوں (انگ : Aphid) ۔ مثلا ً جنس سرفس کی انواع کے سروے نباتی جوں کو اپنی غذا بنا لیتے ہیں ۔
نَباتِ لُفّاحِ بَرّی
(نباتیات) دھتورے اور اجوائن خراسانی کے مانند پتوں والا ایک زہریلا پودا جس کے پتے اور جڑ دوائوں میں استعمال ہوتے ہیں، نبات ست الحسن (لاط: Atropia Belladonna)۔
نَباتی نام
کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو ، علم نباتات کا اصطلاحی نام ، کسی شے کا وہ نام جس سے اسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو ۔
نَباتی بِیج
روئیدگی ، جڑی بوٹیوں ، جھاڑیوں یا پودوں وغیرہ سے حاصل ہونے والا بیج ، زمین سے اُگنے والی چیزوں کا بیج ۔
نَباتاتی قُطب
(حیوانیات) بیضے کا نچلا زردی مائل سفید حصہ جس میں زردی جمع ہوتی ہے (انگ : Vegetative Pole) ۔
نَباتی مِٹّی
وہ مٹی جو پودوں (جڑوں ، تنوں ، ٹہنیوں ، پتوں ، پھولوں اور پھلوں وغیرہ) کے گلنے سڑنے سے تیار ہوتی ہے ۔
نَباتاتی باغ
وہ باغ جہاں مختلف انواع کے درخت اور پودے لگائے گئے ہوں (عموماً لوگوں کی سیر و تفریح کے لیے)
نبات چبوانا
دولھا کو مصری کی نو ڈلیاں عروس کے کندھوں، کنیوں گھٹنوں پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھ کر بغیر ہاتھ لگائے منہ سے کھلوانا
نَباتاتی فُضْلَہ
درختوں جھاڑیوں وغیرہ کی جھڑاون ، گھاس پھوس ، پھوکس وغیرہ جو بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔
نَباتِیاتی باغ
(حیاتیات) ایک ایسا باغ جس میں علم نباتات کے لحاظ سے مختلف اور اہم درخت لگائے گئے ہوں ۔
نَباتی کَیلومِل
راتینات کا ایک آمیزہ جو مردم گیاہ یا مردم گیاہ ہندی سے حاصل کیا جاتا ہے ، نقلما سفوف نیز ایک جلاب آور مرکب ۔
نَباتاتی رَوغَن
پودوں کے بیجوں اور سبزیوں وغیرہ سے نکالا ہوا گھی یا تیل جو کھانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
نَباتی جُغْرافِیَہ
علم جغرافیہ کی ایک شاخ جس میں عموماً نباتات کے زمین پر محل و قوع اور پھیلاؤ وغیرہ سے بحث کی جاتی ہے ۔
نَباتی تَمَدُّن
وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے
نَباتاتی مادّے
(زراعت) کیڑے مکوڑے ، کیچوے ، چیونٹیاں ، چوہے وغیرہ کے مردہ اجسام جو مٹی کا جزو بن جاتے ہیں ۔
مُعْتَدِل نَبات
(نباتیات) آبی پودے اور خشک پودے کا درمیانی پودا جو ایسی زمین میں اُگتا ہے جس میں اوسط مقدار کی نمی ہو ، میان پودا (Mesophyte) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haazir
हाज़िर
.حاضِر
present, in attendance
[ Darkhwast-guzar ko adalat mein hazir hona padta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
behtarii
बेहतरी
.بِہْتَری
advantage, welfare, goodness
[ Hamen samaj ki behtari ke liye kaam karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
peshtar
पेशतर
.پیشْتَر
formerly, before, earlier
[ Mahabharat ki ladai se peshtar hi uske asar nazar ane lage the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sham'
शम'
.شَمْع
wax candle, candle, lamp
[ Dipawali ke din har kone mein shama raushan ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa.ir
ताइर
.طائِر
winged creature, bird
[ Qarib-e-sham shafaq (Dawn) phuli thi taaer basera le rahe the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamaa'at
जमा'अत
.جَماعَت
association, party
[ Beshtar jama'aton ke rahnuma ek-dusri jamaa'at ke khilaf sakht alfaz ka istimal kar rahe hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
interest, benefit, gain
[ Muhabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'
समा'
.سَماع
one who listens attentively
[ Taaer (Birds) apni naghma-saraai bhul kar masruf-e-sama hue ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haasil
हासिल
.حاصِل
eceived amount, recovered amount, income
[ Auqaf (Donative Assets) ka hasil puri jamaa'at ke mafad par kharch kar dia jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
beshtar
बेशतर
.بیشتَر
mostly, for the most part
[ Sailab ki wajah se Purvanchal ka beshtar hissa pani mein doob gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نَبات چنوانا)
نَبات چنوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔