تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازُک مِزاجی" کے متعقلہ نتائج

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مِزاجو

رک : مزاجن ، مغرور ، تمکنت والی

مَزجی

مزج (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مزج ہونے والا ، ملنے یا جڑنے والا ، جوڑ کر بنایا ہوا ۔

مَضْجَعَہ

قبر میں لیٹنے والا ؛ (کنایۃً) مرحوم و مغفور (رحمت اﷲ علیہ) ۔

مَضْجَع

خواب گاہ، سونے کی جگ

مُضاجِع

باہم ایک جگہ سونے والا ۔

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

مَجاذِیب

جمع ہے مجذوب کی

عاشِق مِزاجی

حسن پرستی

مَعْشُوق مِزاجی

مزاج میں دلربائی ہونا ؛ (مجازاً) گھمنڈ ، بددماغی ۔

قائِم مِزاجی

استقلال ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی.

کَشِیدَہ مِزاجی

خفگی ، ناراضی، رنجیدگی.

دُرُشْت مِزاجی

سخت مزاجی ، بد دماغی ، درشت خُوئی .

بد مزاجی

ill-tempered

شُعْلَہ مِزاجی

تیز مزاج ہونا، مزاج میں تیزی

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

آزادہ مزاجی

طبیعت کی سادگی، لاپروائی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

وارَفتَہ مِزاجی

بے خودی، ازخودرفتگی، دیوانگی

تَلَوُّن مِزاجی

غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا

مُتَلَوّن مِزاجی

متلون المزاجی، غیر مستقل مزاج، رنگ بہ رنگ ہونے والا، جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو

شِگُفْتَہ مِزاجی

خوش دلی، شگفتگی، خوش طبعی

شوخ مِزاجی

दे. 'शोख- तई’ ।।

آتِش مِزاجی

گرم مزاجی، آگ جیسا مزاج، جلد غصہ ہوجانے والا

نِشاط مِزاجِی

خوش طبع ہونا ، خوش دلی ، خوش طبعی ۔

پِدَر مِزاجی

وہ شخص جس نے کسی کو متبنّٰے بنایا ہو ، من٘ھ بولا باپ .

قایَم مِزاجی

استقلال ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی.

آوارہ مِزَاجی

بدچلنی، آوارہ گردی، بےحیائی، بے شرمی

سادَہ مِزاجی

صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی

خوش مِزاجی

شگفتگی طبع، طبیعت کی اچھائی، خوش ذوقی، خوش طبعی

سَرْد مِزاجی

بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی

وارَستَہ مِزاجی

مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔

سَنجِیدَہ مِزاجی

मिज़ाज़ की शांति और गंभीरता ।।

خُشْک مِزاجی

خشک مزاج (رک) کا اسم کیفیت.

مُسْتَقِل مِزاجی

مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ

تُرْش مِزاجی

تند خوہی، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُنْد مِزاجی

بدمزاجی، چڑچڑاپن، غصہ

مُنتَقِم مِزاجی

vindictiveness

نیک مزاجی

نیک مزاج ہونا، نیک کرداری، خوش اطواری

طِفْلانَہ مِزاجی

بچّوں جیسی عادت نیز لڑکپن ، بچپنا ، شوخ و شرارت.

سِفْلَہ مِزاجی

بدسرشت ہونا .

ہَیُّولا مِزاجی

ہیولا مزاج ہونے کی کیفیت ، کسی ایک صورت یا بات پر قائم نہ رہنے کی حالت ، متلون مزاجی ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

تیز مِزاجی

acrimony

کَج مِزاجی

چڑ چڑاپن ، بدمزاجی.

سَخْت مِزاجی

تُند خُوئی ، تیز مِزاجی.

نازُک مِزاجی

نازک مزاج ہونے کی کیفیت، تنک مزاج ہونا، چڑچڑاپن

تَلْخ مِزاجی

surliness

راسْت مِزاجی

स्वभाव की सरलता, सत्यनिष्ठता, ईमानदारी।

تُنَک مِزاجی

تیز مزاجی، غصہ، کرودھ، زود رنج، نازک مزاجی، چڑچڑاپن

مَرْطُوب مِزاجی

نرم مزاجی ؛ خوش طبعی ۔

گَرْم مِزاجی

بدمزاحی، تند خوئی، غصیل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک مِزاجی کے معانیدیکھیے

نازُک مِزاجی

naazuk-mizaajiiनाज़ुक-मिज़ाजी

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

نازُک مِزاجی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نازک مزاج ہونے کی کیفیت، تنک مزاج ہونا، چڑچڑاپن

شعر

Urdu meaning of naazuk-mizaajii

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk mizaaj hone kii kaifiiyat, tanik mizaaj honaa, chi.Dachi.Daapan

English meaning of naazuk-mizaajii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • delicacy of complexion or habit of body, delicate temperament

नाज़ुक-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مِزاجو

رک : مزاجن ، مغرور ، تمکنت والی

مَزجی

مزج (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مزج ہونے والا ، ملنے یا جڑنے والا ، جوڑ کر بنایا ہوا ۔

مَضْجَعَہ

قبر میں لیٹنے والا ؛ (کنایۃً) مرحوم و مغفور (رحمت اﷲ علیہ) ۔

مَضْجَع

خواب گاہ، سونے کی جگ

مُضاجِع

باہم ایک جگہ سونے والا ۔

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

مَجاذِیب

جمع ہے مجذوب کی

عاشِق مِزاجی

حسن پرستی

مَعْشُوق مِزاجی

مزاج میں دلربائی ہونا ؛ (مجازاً) گھمنڈ ، بددماغی ۔

قائِم مِزاجی

استقلال ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی.

کَشِیدَہ مِزاجی

خفگی ، ناراضی، رنجیدگی.

دُرُشْت مِزاجی

سخت مزاجی ، بد دماغی ، درشت خُوئی .

بد مزاجی

ill-tempered

شُعْلَہ مِزاجی

تیز مزاج ہونا، مزاج میں تیزی

مُعْتَدِل مِزاجی

معتدل مزاج ہونے کی حالت ، اعتدال پسندی ۔

آزادہ مزاجی

طبیعت کی سادگی، لاپروائی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

وارَفتَہ مِزاجی

بے خودی، ازخودرفتگی، دیوانگی

تَلَوُّن مِزاجی

غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا

مُتَلَوّن مِزاجی

متلون المزاجی، غیر مستقل مزاج، رنگ بہ رنگ ہونے والا، جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو

شِگُفْتَہ مِزاجی

خوش دلی، شگفتگی، خوش طبعی

شوخ مِزاجی

दे. 'शोख- तई’ ।।

آتِش مِزاجی

گرم مزاجی، آگ جیسا مزاج، جلد غصہ ہوجانے والا

نِشاط مِزاجِی

خوش طبع ہونا ، خوش دلی ، خوش طبعی ۔

پِدَر مِزاجی

وہ شخص جس نے کسی کو متبنّٰے بنایا ہو ، من٘ھ بولا باپ .

قایَم مِزاجی

استقلال ، ثابت قدمی ، مستقل مزاجی.

آوارہ مِزَاجی

بدچلنی، آوارہ گردی، بےحیائی، بے شرمی

سادَہ مِزاجی

صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی

خوش مِزاجی

شگفتگی طبع، طبیعت کی اچھائی، خوش ذوقی، خوش طبعی

سَرْد مِزاجی

بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی

وارَستَہ مِزاجی

مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔

سَنجِیدَہ مِزاجی

मिज़ाज़ की शांति और गंभीरता ।।

خُشْک مِزاجی

خشک مزاج (رک) کا اسم کیفیت.

مُسْتَقِل مِزاجی

مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ

تُرْش مِزاجی

تند خوہی، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُنْد مِزاجی

بدمزاجی، چڑچڑاپن، غصہ

مُنتَقِم مِزاجی

vindictiveness

نیک مزاجی

نیک مزاج ہونا، نیک کرداری، خوش اطواری

طِفْلانَہ مِزاجی

بچّوں جیسی عادت نیز لڑکپن ، بچپنا ، شوخ و شرارت.

سِفْلَہ مِزاجی

بدسرشت ہونا .

ہَیُّولا مِزاجی

ہیولا مزاج ہونے کی کیفیت ، کسی ایک صورت یا بات پر قائم نہ رہنے کی حالت ، متلون مزاجی ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

تیز مِزاجی

acrimony

کَج مِزاجی

چڑ چڑاپن ، بدمزاجی.

سَخْت مِزاجی

تُند خُوئی ، تیز مِزاجی.

نازُک مِزاجی

نازک مزاج ہونے کی کیفیت، تنک مزاج ہونا، چڑچڑاپن

تَلْخ مِزاجی

surliness

راسْت مِزاجی

स्वभाव की सरलता, सत्यनिष्ठता, ईमानदारी।

تُنَک مِزاجی

تیز مزاجی، غصہ، کرودھ، زود رنج، نازک مزاجی، چڑچڑاپن

مَرْطُوب مِزاجی

نرم مزاجی ؛ خوش طبعی ۔

گَرْم مِزاجی

بدمزاحی، تند خوئی، غصیل پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازُک مِزاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازُک مِزاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone